مندرجات کا رخ کریں

نمیبیا سہ ملکی کرکٹ سیریز 2024ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نمیبیا سہ ملکی کرکٹ سیریز 2024ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں راؤنڈ تھا جو ستمبر اور اکتوبر 2024ء میں نمیبیا میں کھیلا گیا۔ اس سہ ملکی سیریز میں نمیبیا متحدہ عرب امارات اور امریکہ کی مردوں کی قومی ٹیمیں شریک ہوئیں۔ یہ میچ ایک روزہ بین الاقوامی کی طرز پر کھیلے گئے۔ [1]

ایک روزہ سیریز کے بعد، تینوں فریقوں نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (ٹی 20 آئی) سہ ملکی سیریز کھیلی۔

لیگ 2 سیریز

[ترمیم]
نمیبیا سہ ملکی کرکٹ سیریز 2024ء
حصہ آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ لیگ ٹو 2024-2026ء
تاریخ16 - 26 ستمبر 2024
مقامنمیبیا
ٹیمیں
 نمیبیا  متحدہ عرب امارات  ریاستہائے متحدہ
کپتان
گیرہارڈ ایراسمس محمد وسیم مونانک پٹیل
زیادہ رن
مائیکل وین لنگن (246) وشنو سکمارن (136) سائیتیجا مکملا (245)
زیادہ وکٹیں
جان نکول لوفٹی ایٹن (5)
ٹینگینی لونگامینی (5)
علی نصیر (4) نوستوش کنجیے (7)
جسدیپ سنگھ (7)
سوربھ نیتراولکر (7)

شریک دستے

[ترمیم]
 نمیبیا  متحدہ عرب امارات  ریاستہائے متحدہ[2]

مقابلے

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
16 ستمبر 2024
سکور کارڈ
نمیبیا 
199/9 (50 اوورز)
ب
 ریاستہائے متحدہ
200/4 (41.3 اوورز)
جان فریلنک 70 (88)
جوانوئے ڈریسڈیل 2/16 (6 اوورز)
امریکہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: اینڈریو لو (نمیبیا) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: مونانک پٹیل (امریکہ)
  • امریکہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
18 ستمبر 2024
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
106 (31.2 اوورز)
ب
 ریاستہائے متحدہ
107/0 (15.5 اوورز)
راہول چوپڑا 32 (64)
جسدیپ سنگھ 4/18 (5 اوورز)
امریکہ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
امپائر: اینڈریولو (نمیبیا) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: جسدیپ سنگھ (امریکہ)
  • امریکہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اینڈریس گوس (امریکہ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
20 ستمبر 2024ء
09:30
سکور کارڈ
نمیبیا 
313 (50 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
316/9 (49.3 اوورز)
مائیکل وین لنگن 107 (85)
علی نصیر 3/57 (10 اوورز)
وشنو سکمارن 97 (90)
جان نکول لوفٹی ایٹن 4/79 (8.3 اوورز)
متحدہ عرب امارات 1 وکٹ سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: کلاز شوماکر (نمیبیا) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: وشنو سکمارن (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
22 ستمبر 2024
سکور کارڈ
نمیبیا 
286/9 (50 اوورز)
ب
 ریاستہائے متحدہ
287/3 (45 اوورز)
امریکہ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: اینڈریولو (نمیبیا) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: اینڈریس گوس (امریکہ)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پیٹر ڈینیئل بلگناٹ اور ڈیلن لیچر (نمیبیا) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
24 ستمبر 2024
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ 
339/4 (50 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
203 (36.2 اوورز)
ملند کمار 155* (110)
آیان افضل خان 2/49 (10 اوورز)
امریکہ 136 رنز سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: اینڈریولو (نمیبیا) اور کلاؤس شوماکر (نمیبیا)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • امید شفیع رحمان (متحدہ عرب امارات) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
  • ملند کمار (امریکہ) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[حوالہ درکار]

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
26 ستمبر 2024
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
190 (43.2 اوورز)
ب
 نمیبیا
194/2 (28.5 اوورز)
علی نصیر 61 (62)
جے جے سمٹ 3/50 (8.2 اوورز)
مائیکل وین لنگن 67 (43)
وشنو سکمارن 1/20 (3 اوورز)
نمیبیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: کلاز شوماکر (نمیبیا) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد فاروق (متحدہ عرب امارات) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

ٹی 20 سیریز

[ترمیم]
نمیبیا سہ ملکی کرکٹ سیریز 2024ء
تاریخ29 ستمبر - 5 اکتوبر 2024
مقامنمیبیا
ٹیمیں
 نمیبیا  متحدہ عرب امارات  ریاستہائے متحدہ
کپتان
گیرہارڈ ایراسمس محمد وسیم مونانک پٹیل
زیادہ رن
گیرہارڈ ایراسمس (116) محمد وسیم (159) اینڈریس گوس (153)
زیادہ وکٹیں
گیرہارڈ ایراسمس (6) محمد جواد اللہ (9) نوستوش کنجیے (7)

شریک دستے

[ترمیم]
 نمیبیا[3]  متحدہ عرب امارات[حوالہ درکار]  ریاستہائے متحدہ[2]

پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  متحدہ عرب امارات 4 3 1 0 0 6 1.074
2  ریاستہائے متحدہ 4 3 1 0 0 6 0.383
3  نمیبیا 4 0 4 0 0 0 −1.996
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[4]

مقابلے

[ترمیم]
29 ستمبر 2024
10:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
245/2 (20 اوورز)
ب
 نمیبیا
205/8 (20 اوورز)
متحدہ عرب امارات 40 رنز سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: اینڈریو لو (نمیبیا) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • جین پیئرکوٹزے (نمیبیا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

30 ستمبر 2024
10:00
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ 
175/9 (20 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
160/8 (20 اوورز)
سائیتیجا مکملا 85 (54)
علی نصیر 4/26 (4 اوورز)
امریکہ 15 رنز سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: ایوڈ لاسن (نمیبیا) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: سائیتیجا مکملا (امریکہ)
  • امریکہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ایان ڈیسائی، ابھیشیک پرادکر اور سمیت پٹیل (امریکہ) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا.

1 اکتوبر 2024
10:00
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ 
181/4 (20 اوورز)
ب
 نمیبیا
168/8 (20 اوورز)
اینڈریس گوس 81 (50)
جیک بریسل 2/42 (4 اوورز)
امریکہ 13 رنز سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: ایوڈ لاسن (نمیبیا) اور اینڈریو لو (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: اینڈریس گوس (امریکہ)
  • امریکہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

2 اکتوبر 2024
10:00
سکور کارڈ
نمیبیا 
110/6 (20 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
111/4 (14.1 اوورز)
زین گرین 52* (35)
محمد جواد اللہ 2/24 (4 اوورز)
آصف خان 48 (30)
برنارڈ شولٹز 2/19 (4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: اینڈریو لو (نمیبیا) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: آصف خان (متحدہ عرب امارات)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

4 اکتوبر 2024
10:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
170/5 (20 اوورز)
ب
 ریاستہائے متحدہ
164 (19.4 اوورز)
محمد وسیم 50 (30)
نوستوش کنجیے2/32 (4 اوورز)
شایان جہانگیر 61 (32)
باسل حمید 4/26 (4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 6 رنز سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: ایوڈ لاسن (نمیبیا) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: باسل حمید (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اتکرش سریواستو (امریکہ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

5 اکتوبر 2024
10:00
سکور کارڈ
نمیبیا 
120/9 (20 اوورز)
ب
 ریاستہائے متحدہ
124/4 (15.1 اوورز)
شان فوچے 40* (43)
ملند کمار 5/16 (4 اوورز)
امریکہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: ایوڈ لاسن (نمیبیا) اور اینڈریو لو (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: ملند کمار (امریکہ)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • الیگزینڈر بسنگ وولشینک (نمیبیا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • ملند کمار (امریکہ) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی ایک اننگ میں پانچ وکٹیں لیں.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کرکٹ نمیبیا ستمبر 2024ء میں یو اے ای اور امریکہ کی ODI/T20I سہ فریقی سیریز کی میزبانی کرے گا"۔ زار سپورٹس۔ 22 مارچ 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2024 
  2. ^ ا ب "نمیبیا میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ (CWC) لیگ 2 کے لیے یو ایس اے مردوں کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ یو ایس اے کرکٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024 
  3. "Richelieu Eagles Squad. It's the Castle Lite Series and we're back with action-packed T20I games at Wanderers"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2024 – Facebook سے 
  4. "Namibia T20 Tri-Series 2024 - Points Table"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2024