ننداموری بالاکرشنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ننداموری بالاکرشنا
تفصیل= ننداموری 2011ء میں مووی لانچ ایونٹ پریما کاوالی کے دوران
تفصیل= ننداموری 2011ء میں مووی لانچ ایونٹ پریما کاوالی کے دوران

ممبر قانون ساز اسمبلی (آندھرا پردیش)
آغاز منصب
2014
پی عبد الغنی
 
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جون 1960ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت تیلگو دیشم   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3
تعداد اولاد
والد ین ٹی راما راو [3]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار
عملی زندگی
تعليم نظام کالج, حیدرآباد
مادر علمی نظام کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار [1]،  سیاست دان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ننداموری بالاکرشنا (پیدائش 10 جون 1960)، جسے محض بالیا یا این بی کے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اداکار، پروڈیوسر اور سیاست دان ہیں جو تیلگو سنیما میں کام کرتے ہیں۔ [6] وہ 40 سالوں کے دوران 100 سے زیادہ تیلگو فلموں میں مختلف کرداروں میں نظر آئے اور خود کو انڈسٹری کے معروف اداکاروں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا۔ اس نے 3 نندی ایوارڈز اور ایک ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈ جیتا تھا۔ وہ 2014ء سے ہندوپورم حلقہ سے آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://www.filmibeat.com/celebs/balakrishna.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2020
  2. https://www.indiatoday.in/india/north/story/baba-ramdev-aide-balkrishna-nationality-lies-nailed-135392-2011-06-10 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2020
  3. ^ ا ب http://celebritykick.com/telugu-actor/nandamuri-balakrishna-family — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2020
  4. https://www.greatandhra.com/politics/gossip/classic-example-of-a-conventional-politician-90392.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  5. "Balayya babu watches Dictator with fans"۔ The Hindu۔ 15 January 2016۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2021 
  6. "Balakrishna meets Amitabh Bachchan on the sets of Sarkar 3"۔ The Times of India۔ 20 October 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2016 
  7. "Hindupur Election Results 2019 Live Updates:Nandamuri Balakrishna of TDP Wins"۔ News18۔ 23 May 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2020