ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1981-82ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 82 -1981ءکے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کے خلاف 3ٹیسٹ میچ کھیلے۔ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ انھوں نے فرسٹ کلاس میچوں کی سیریز بھی کھیلی اور آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف عالمی سیریز میں حصہ لیا۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

26–30 دسمبر 1981
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
198 (68.1 اوورز)
کم ہیوز 100* (200)
مائیکل ہولڈنگ 5/45 (17 اوورز)
201 (62.3 اوورز)
لیری گومز 55 (108)
ڈینس للی 7/83 (26.3 اوورز)
222 (82.3 اوورز)
ایلن بارڈر 66 (136)
مائیکل ہولڈنگ 6/62 (21.3 اوورز)
161 (74.1 اوورز)
جیف ڈوجان 43 (163)
بروس یارڈلے 4/38 (21 اوورز)
آسٹریلیا 58 رنز سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: رابن بیلہچے (آسٹریلیا) اور ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کم ہیوز (آسٹریلیا)

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

2-6 جنوری 1982
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
384 (116.2 اوورز)
لیری گومز 126 (253)
ڈینس للی 4/119 (39 اوورز)
267 (107 اوورز)
گریم ووڈ 63 (151)
مائیکل ہولڈنگ 5/64 (29 اوورز)
255 (78.4 اوورز)
کلائیو لائیڈ 57 (92)
بروس یارڈلے 7/98 (31.4 اوورز)
200/4 (102 اوورز)
جان ڈائیسن (کرکٹر) 127* (320)
لیری گومز 2/20 (15 اوورز)
میچ ڈرا
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈک فرینچ اور میل جانسن
میچ کا بہترین کھلاڑی: بروس یارڈلے (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

30 جنوری تا 3 فروری 1982
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
238 (91 اوورز)
ایلن بارڈر78 (227)
لیری گومز 5/72 (25 اوورز)
389 (109.4 اوورز)
لیری گومز 124* (273)
بروس یارڈلے 5/132 (40.5 اوورز)
386 (152 اوورز)
ایلن بارڈر 126 (277)
جوئل گارنر 5/56 (35 اوورز)
239/5 (61.1 اوورز)
کلائیو لائیڈ 77* (97)
لین پاسکو 3/84 (22 اوورز)
ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: رابن بیلہچے اور میل جانسن
میچ کا بہترین کھلاڑی: اے آر بارڈر (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Report - First Test Match AUSTRALIA v WEST INDIES 1981-82"۔ Wisden Almanack 1983 edition۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2021