ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2018/ہفتہ 03

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکہ نورجہاں
ملکہ نورجہاں

 • … صادق سنجرانی، بلوچستان سے منتخب ہونے والے پاکستان کے پہلے کرسی نشین ایوان بالا پاکستان منتخب ہوئے ہیں۔
 • … کرشنا کوہلی پہلی ہندو دلت خاتون ہیں جو ایوان بالا پاکستان کی رکن منتخب ہوئیں ہیں۔
 • … چین میں لال بیگ شوق سے کھایا جاتا ہے اور یہ وہاں مرغی سے بھی زیادہ مہنگا فروخت ہوتا ہے؟
 • … کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتا؟
 • … تاریخ میں سب سے پہلی بریانی ملکہ نورجہاں (تصویر میں) نے بنائی تھی؟
 • … آب زم زم کا کنواں 30 میٹر لمبا ہے؟
 • … گھونگھا تین سال تک لگا تار سوتا رہتا ہے؟