پاکستان میں سی-آئی-اے کی سرگرمیاں
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
امریکی مرکزی جاسوسی ادارے (C.I.A) کی پاکستان میں مبینہ سرگرمیوں کی فہرست نیچے دی ہے۔
1979ء
[ترمیم]امریکی رمزے کلارک نے الزام عائد کیا کہ سی آئی اے نے وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کا تختہ الٹنے کر محمد ضیا الحق کو مسلط کرنے کی سازش میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بھٹو نے اپنی حکومت کے آخری دنوں میں راولپنڈی بازار میں ہینری کسنجر کا خط لہرا کر خود یہ دعوی کیا کہ کسنجر نے اس کی مثال بنانے کی دھمکی دی۔
2001-2011
[ترمیم]دہشت پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے سی آئی اے پاکستان میں مختلف روپ میں شدت سے سرگرم ہے۔