پاکستان کی مذہبی جماعتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں پاکستان کی مذہبی جماعتوں کی فہرست بحساب حروف ابجد موجود ہے، جس میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ کیا جائے گا:

پاکستان کی مذہبی جماعتیں
شمار نام جماعت صدر دفتر بانی موجودہ سربراہ تاریخ قیام ویب گاہ
1 تحریک منہاج القرآن لاہور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 17 اکتوبر 1980ء [1]
2 تنظیم اسلامی لاہور ڈاکٹر اسرار احمد عاکف سعید 1956ء [2]
3 جماعت اسلامی پاکستان لاہور سید ابوالاعلی مودودی سراج الحق 26 اگست 1941ء [3]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jamaat.org (Error: unknown archive URL)
4 جماعت الدعوہ لاہور حافظ محمد سعید حافظ محمد سعید 1985ء [4]
5 سپاہ صحابہ پاکستان جھنگ حق نواز جھنگوی علامہ احمد لدھیانوی 1985ء
6 دعوت اسلامی کراچی محمد الیاس قادری محمد الیاس قادری 1981ء [5]