پوجا بترا
پوجا بترا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 اکتوبر 1976ء (49 سال)[1] فیض آباد |
رہائش | فیض آباد |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | نواب شاہ (4 جولائی 2019–)[2] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] ، ماڈل ، شریک مقابلہ حسن |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم ، انگریزی ، ہندی |
فیض آباد, اتر پردیش, بھارت |
اکتوبر 27, 1973|
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1998) زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ (1998) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
پوجا بترا (انگریزی: Pooja Batra) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو امریکا میں بھی ٹی وی سیریز میں اداکاری کر چکی ہیں۔[3] پوجا نے 1993 میں فیمینا مس انڈیا انٹرنیشنل کا تاج پہنا۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]پوجا بترا 27 اکتوبر 1975 [4] کو روی بترا، فوجی کرنل [5] اور مس انڈیا (1971) مقابلے میں شریک نیلم بترا کے ہاں پیدا ہوئی تھیں [6]۔ بچپن میں اپنے خاندان کے ساتھ لدھیانہ میں رہتی تھی [7]۔ اسکول میں، وہ ایک ایتھلیٹ تھیں اور 200 اور 400 میٹر ڈیش کے مقابلوں میں حصہ لیا کرتی تھیں۔[6] پوجا نے فرگوسن کالج،پونے [6][8] سے معاشیات [9] میں تعلیم حاصل کی۔ سمبیوسس، پونے سے مارکیٹنگ میں ایم بی اے کیا [8]۔ اس کے دو بھائی ہیں۔ وہ 1993 میں مس ایشیا پیسیفک میں تیسرے نمبر پر رہیں، اس وقت وہ 18 سال کی تھیں۔[10]
ذاتی زندگی
[ترمیم]پوجا بترا نے لاس اینجلس ، کیلیفورنیا میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سونو ایس اہلووالیا سے شادی کی تھی جو 2002 سے 2010 تک قائم رہی [11]۔ جنوری 2011 میں انھوں نے ناقابل مصالحت اختلافات کا حوالہ دیتے ہوئے طلاق کے لیے درخواست دائر کی۔ [12] پوجا بترا نے اداکار نواب شاہ سے جون 2019 میں اپنے تعلقات کا انکشاف کیا [13][14]۔ ان کی شادی آریہ سماج روایات کے مطابق دہلی میں 4 جولائی 2019 کو ہوئی تھی۔ [15][16]
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Famous Birthdays — Famous Birthdays ID: https://www.famousbirthdays.com/people/pooja-batra.html
- ↑ https://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/nawab-shah-wanted-to-marry-pooja-batra-right-after-our-first-meeting-5831931/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2019
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Pooja Batra"
- ↑ Nimisha Tiwari (13 اگست 2009)۔ "What's Pooja Batra doing in Mumbai!"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
- ↑ "'I'm not his ex, Akshay Kumar is my ex'"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 25 جون 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
- ^ ا ب پ Divya Vashisht-Kumar (7 مارچ 2016)۔ "Pooja Batra Makes Heads Turn in Action Thriller 'Killer Punjabi': Watch Trailer"۔ India-West۔ 2016-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ ""To those interested in entering the entertainment world: believe in yourself, have the chops, and be ready to work hard."—Pooja Batra" (PDF)۔ Roshni Media Group۔ 2021-12-14 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
- ^ ا ب "Miss Indias who made it to Bollywood"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
- ↑ "Biography"۔ Poojabatra.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
- ↑ "40 Years Ago and now: The Liril Girl showed how to target a state of mind"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 16 اکتوبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
- ↑ "Pooja Batra Gets the Royal Ignore at Cannes 2016, Even After Having 'Influential' Friends. Surprising!". dailybhaskar (بزبان انگریزی). 18 May 2016. Archived from the original on 2020-10-10. Retrieved 2020-10-09.
- ↑ "Pooja Batra finds her soulmate in Tiger Zinda Hai actor Nawab Shah. See their pics here"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 19 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-19
- ↑ "Actors Pooja Batra and Nawab Shah find soulmates in each other! See photos"۔ زی نیوز۔ 19 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-19
- ↑ "Pooja Batra confirms marrying Nawab Shah: 'He is the man I want to spend rest of my life with'. See pics". ہندوستان ٹائمز (بزبان انگریزی). 15 Jul 2019. Archived from the original on 2021-03-26. Retrieved 2019-07-15.
- ↑ "Pooja Batra on marriage with Nawab Shah: He was ready to propose to me right after we met". انڈیا ٹوڈے (بزبان انگریزی). 15 Jul 2019. Retrieved 2019-07-15.
- ↑ Sukanya Verma (15 دسمبر 2000)۔ "Mukti foundation AIDS concert"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-28
- 1976ء کی پیدائشیں
- 27 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1973ء کی پیدائشیں
- 1974ء کی پیدائشیں
- اتر پردیش کی اداکارائیں
- اتر پردیش کی خواتین ماڈل
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- ریاستہائے متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- فیض آباد کی شخصیات
- فیمنا مس انڈیا فاتحین
- لاس اینجلس کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ممبئی کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- 1975ء کی پیدائشیں
- بھارتی نژاد امریکی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- امریکی فلمی اداکارائیں