پکتیا پینتھرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پکتیا پینتھرز
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم محمد شہزاد
کوچافغانستان کا پرچم دولت احمد زئی
مالکنامعلوم
معلومات ٹیم
شہرخوست، لویا پکتیا
تاسیس2018ء
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Paktia-Panthers

پکتیا پینتھرز افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم کا میزبان شہر صوبہ خوست کا مقام خوست ہے۔[1] یہ ٹیم 2018ء میں وجود میں آئی۔ اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان محمد نبی ہیں جبکہ کوچ افغانستان کے سابقہ کھلاڑی دولت احمد زئی ہیں۔ مشہور کرکٹ کھلاڑی شاہد آفریدی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔[2][3]

اسکواڈ[ترمیم]

نمبر نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی کا طریقہ گیند بازی کا طریقہ سال شمولیت حاشیہ
77 محمد شہزاد افغانستان کا پرچم 31 جنوری 1988ء(1988-01-31) ‏(36) دایاں 2018ء کپتان
10 شاہد آفریدی پاکستان کا پرچم 1 مارچ 1980ء(1980-03-01) ‏(44) دایاں دایاں لیگ اسپین 2018ء بیرون ملک
24 کیمرون ڈیلپورٹ جنوبی افریقا کا پرچم 12 مئی 1989ء(1989-05-12) ‏(34) بایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Sharafuddin Ashraf افغانستان کا پرچم 10 جنوری 1995ء(1995-01-10) ‏(29) بایاں بایاں اسپین 2018ء
سمیع اللہ شنواری افغانستان کا پرچم 25 جنوری 1985ء(1985-01-25) ‏(39) دایاں دایاں لیگ اسپین 2018ء
35 کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی) انگلستان کا پرچم 4 اکتوبر 1985ء(1985-10-04) ‏(38) دایاں دایاں فاسٹ 2018ء بیرون ملک
99 لیوک رائٹ انگلستان کا پرچم 7 مارچ 1985ء(1985-03-07) ‏(39) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
Azmatullah Omarzai افغانستان کا پرچم 24 مارچ 2000ء(2000-03-24) ‏(24) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Rahmanullah Gurbaz افغانستان کا پرچم 28 نومبر 2001ء(2001-11-28) ‏(22) دایاں 2018ء
39 Zia-ur-Rehman افغانستان کا پرچم 30 دسمبر 1997ء(1997-12-30) ‏(26) 2018ء
Calum MacLeod اسکاٹ لینڈ کا پرچم 15 نومبر 1988ء(1988-11-15) ‏(35) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Yousuf Zazai افغانستان کا پرچم 25 دسمبر 1998ء(1998-12-25) ‏(25) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Fazal Zazai افغانستان کا پرچم 2018ء
احسان اللہ افغانستان کا پرچم 28 دسمبر 1997ء(1997-12-28) ‏(26) دایاں 2018ء
سکندر رضا بٹ زمبابوے کا پرچم 24 اپریل 1986ء(1986-04-24) ‏(38) دایاں دایاں آف اسپین 2018ء

انتظامیہ اور معاون عملہ[ترمیم]

ہیڈ کوچ: افغانستان کا پرچم دولت احمد زئی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "APL 2018: All you need to know – CricTracker"۔ 3 اکتوبر 2018۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  2. "Afghanistan Premier League: teams, players, fixtures, tickets and everything else you need to know"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  3. "Afridi, Gayle named icon players in Afghanistan Premier League[مردہ ربط]