محمد شہزاد (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شہزاد
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد شہزاد محمدی
پیدائش (1988-01-31) 31 جنوری 1988 (عمر 36 برس)
جلال آباد, صوبہ ننگرہار, افغانستان
عرفایم ایس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 6)14 جون 2018  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ15 مارچ 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)30 اگست 2009  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ25 مارچ 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ شرٹ نمبر.77
پہلا ٹی20 (کیپ 6)1 فروری 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی206 فروری 2018  بمقابلہ  زمبابوے
ٹی20 شرٹ نمبر.77
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014بوسٹ ڈیفینڈرز
2015بینڈ-امیر ڈریگنز
2015–2016کابل ایگلز
2018سپینگھر ٹائیگرز
2016رنگپور رائیڈرز
2018–2019چٹاگانگ چیلنجرز
2018پکتیا پینتھرز
2020رنگپور رائیڈرز
2021چٹوان ٹائیگرز
2018ٹی 10 لیگ
2019ٹی 10 لیگ
2022ڈھاکہ ڈومینیٹرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی فرسٹ کلاس
میچ 2 84 70 22
رنز بنائے 69 2,727 2,015 1,651
بیٹنگ اوسط 17.25 33.66 30.07 50.03
100s/50s 0/0 6/14 1/12 4/9
ٹاپ اسکور 40 131* 118* 214*
کیچ/سٹمپ 0/0 64/25 30/28 53/7
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 ستمبر 2022ء

محمد شہزاد (پیدائش:10 جنوری 1988ء)،ایک افغانستان کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] وہ دائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز ہیں جو وکٹ کیپر کے طور پر بھی کھیلتے ہیں۔ انھوں نے اگست 2009ء میں افغانستان کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔شہزاد ان گیارہ کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنھوں نے جون 2018ء میں بھارت کے خلاف افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ شہزاد کے پاس ایک نادر ریکارڈ بھی ہے جب اس نے سب سے کم ٹیم اسکور میں ایک روزہ سنچری بنانے کا کارنامہ انجام دیا وہ ایک ایسے موقع پر سنچری تک پہنچے جب افغانستان کا اسکور (ایشیا کپ 2018ء میں بھارت کے خلاف) صرف 131 تھا، اس طرح انھوں نے پاکستان کے شاہد آفریدی کا سابقہ ریکارڈ برابر کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mohammad Shahzad"