ڈؤلنگو
![]() ڈؤلنگو کا لوگو | |
سائٹ کی قسم | فاصلاتی تعلیم، ترجمہ، Crowdsourcing |
---|---|
دستیاب | 22 زبانیں
|
ویب سائٹ | duolingo |
الیکسا درجہ | ![]() |
اندراج | مفت |
آغاز | 30 نومبر 2011 |
ڈؤلنگو ایک زبانیں سکھانے والا پلیٹ فارم ہے جو ڈؤلنگو ویب سائٹ، اینڈرائڈ ایپ، آئی فون ایپ اور ونڈوز فون ایپ پر مشتمل ہے۔ ڈؤلنگو اپنی خدمات اشتہارات سے پاک مفت فراہم کرتا ہے۔ یہ 23 زبانوں میں 40 سے زائد زبانیں سیکھنے کے کورسز فراہم کرتا ہے۔ دنیا بھر میں ڈؤلنگو کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ (100 ملین) سے زائد ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Alexa Ranking". الیگزا انٹرنیٹ. 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2015.