کارکوٹ شاہی سلسلہ
Appearance
کارکوٹ شاہی سلسلہ Karkota dynasty | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
625–855 | |||||||||||
دار الحکومت | پریہاس پورہ (دیور) | ||||||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
تاریخی دور | ہندوستان کی درمیانی مملکتیں | ||||||||||
• | 625 | ||||||||||
• | 855 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | افغانستان بھارت پاکستان بنگلہ دیش |
کارکوٹ شاہی سلسلہ (انگریزی: Karkota dynasty) ساتویں اور آٹھویں صدی کے دوران وادی کشمیر اور برصغیر پاک و ہند کے کچھ شمالی حصوں پر حکومت کی۔ ان کی حکمرانی میں سیاسی وسعت، معاشی خوش حالی اور کشمیر کو ثقافت اور علمی و ادبی مرکز کے طور پر ابھرنے کا دور دیکھا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Joseph E. Schwartzberg (1978)۔ A Historical atlas of South Asia۔ Chicago: University of Chicago Press۔ ص 146, map XIV.2 (f)۔ ISBN:0226742210
زمرہ جات:
- کارکوٹ شاہی سلسلہ
- قرون وسطی کے ہندوستانی شاہی سلاسل
- کشمیر کے شاہی سلاسل
- ہندو شاہی سلاسل
- ہندوستان میں ساتویں صدی کی تاسیسات
- بھارت کی سلطنتیں اور مملکتیں
- 625ء
- 885ء
- ایشیا کی سابقہ سلطنتیں
- ساتویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- بھارت میں نویں صدی
- بھارت میں آٹھویں صدی
- جموں و کشمیر
- تاریخ جموں و کشمیر
- سابقہ سلطنتیں