امانوئل کانٹ
امانوئل کانٹ | |
---|---|
(جرمنی میں: Immanuel Kant) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Emanuel Kant) |
پیدائش | 22 اپریل 1724ء [1][2][3][4][5][6][7] کونگسبرگ [8][9] |
وفات | 12 فروری 1804ء (80 سال)[1][2][10][4][11][6][12] کونگسبرگ [13][9] |
رہائش | کونگسبرگ (1880–1893)[14][15] |
شہریت | مملکت پرشیا (1724–1804) |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
ڈاکٹری طلبہ | جوہان گوتلیب فشتے [16] |
تلمیذ خاص | جوہان گوتلیب فشتے |
پیشہ | فلسفی [17][18][19]، ماہر انسانیات ، طبیعیات دان ، مہتمم کتب خانہ ، مصنف [20]، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ ، ریاضی دان |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [21][22]، عبرانی ، لاطینی زبان ، قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | علمیات ، ماوراء الطبیعیات ، اخلاقیات |
کارہائے نمایاں | تنقید بر عقل محض |
مؤثر | ڈیوڈ ہیوم ، جین جیکس روسو ، آئزک نیوٹن ، افلاطون ، رینے دیکارت ، گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز ، جان لوک ، سپینوزا |
تحریک | دور استبصار |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
امانوئل کانٹ (Immanuel Kant) ایک جرمن فلسفی تھا۔ وہ یورپ کا مشہور ترین مفکر گذرا ہے۔ اُس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔ وہ کونگسبرگ پرشیا (جرمنی میں) پیدا ہوا۔ اس کے سرپرست اس کا تعلیمی خرچ اٹھانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔ چنانچہ 1746 سے 1755 تک اس کو خاندانی اتالیق کے طور پر کام کرنا پڑا۔ اس طرح ذاتی محنت سے اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد بھی اس کو صرف ایک معمولی استاد کی جگہ ملی۔ 1760 کے بعد کے زمانہ میں اس کی تحریریں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔ اس وقت جرمن یونیورسٹیوں میں لینبز (G.W.Leibniz) kc کے افکار چھائے ہوئے تھے۔ کانٹ نے لینبز پر سخت تنقیدیں کیں۔ یہ تنقیدیں چونکہ دلائل کے اعتبار سے بہت طاقتور تھیں، کانٹ بہت جلد لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اور پھر اس کے لیے اعلی ترقیات کے دروازے کھل گئے۔ ( اس کا قد چھوٹا مگر خیالات بڑے تھے)۔ کانٹ نے فلسفے کی دنیا میں انقلاب پیدا کیا۔ وقت کی حاکم قوتوں کے بارے میں سوال بیدا کیے . عقل اور آزادی کو اپنی سوچ کا محور قرار دیا۔ اس کے خیالات اب بھی مستقبل کے لیے مشعل راہ ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118559796 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909393p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62r3q53 — بنام: Immanuel Kant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/kant-immanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0035328.xml — بنام: Immanuel Kant
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/29965 — بنام: Immanuel Kant
- ↑ بنام: Emmanuel Kant — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=8978
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118559796 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Кант, Иммануил — ربط: https://d-nb.info/gnd/118559796
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1471 — بنام: Immanuel Kant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kant-immanuel — بنام: Immanuel Kant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=30233 — بنام: Immanuel Kant
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118559796 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://bildarchiv-ostpreussen.de//suche/index.html?sort=7&tw=500&qp=ids%3D18%3A125522_19118_53366#!start=1
- ↑ https://bildarchiv-ostpreussen.de//suche/index.html?sort=7&tw=500&qp=ids%3D18%3A125522_19118_53366#!start=1
- ↑ https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=107399 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اکتوبر 2018
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118559796 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1280/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/29544 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909393p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6276707
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1724ء کی پیدائشیں
- 22 اپریل کی پیدائشیں
- 1804ء کی وفیات
- 12 فروری کی وفیات
- اخلاقیات کے فلسفی
- ایمانویل کانٹ
- اٹھارویں صدی کے جرمن مصنفین
- اٹھارہویں صدی کی پروشیائی شخصیات
- اٹھارہویں صدی کے فلسفی
- براعظمی فلسفی
- تعلیم کے فلسفی
- جرمن سیاسی نظریہ ساز
- جرمن فلسفی
- جرمن قوم پرست
- جرمن لاادری
- جرمن لوتھری شخصیات
- جرمن ماہرین بشریات
- جرمن مثالیت
- جرمن منطقی
- سائنسی فلسفی
- فلاسفہ ادب
- فلاسفہ جنسیت
- فلاسفہ عقل
- فلسفہ کانٹ
- فن کے فلسفی
- قانون کے فلسفی
- کانٹی فلسفی
- ماہرین اخلاقیات
- ماہرین علمیات
- ماہرین منطق
- ماہرین وجودیات
- مثالیت پسند
- مذہب کے فلاسفہ
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- طبعی فلاسفہ
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- اٹھارہویں صدی کے جرمن فلسفی
- مصنفین فلسفہ
- تاریخ فلسفہ
- معاشرتی ناقدین
- منطق کی تاریخ
- تاریخ اخلاقیات
- تہذیب کے فلاسفہ
- تاریخ افکار
- معاشرتی فلاسفہ
- ثقافتی ناقدین
- انیسویں صدی کی پروشیائی شخصیات
- انیسویں صدی کے جرمن مصنفین
- انیسویں صدی کی جرمن مرد مصنفین
- تاریخ کے فلسفی
- جرمن مضمون نگار
- انیسویں صدی کے جرمن فلسفی
- انیسویں صدی کے مضمون نگار
- اٹھارویں صدی کے مضمون نگار
- روشن خیال فلسفی
- عقلیت پسند
- عہد روشن خیالی
- منطق کے فلسفی