گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز
گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز (پیدائش: 7 جنوری 1646 ، وفات: نومبر 14، 1716 (عمر 70 سال)) (انگریزی: Gottfried Wilhelm Leibniz) ایک جرمن ریاضی دان اور فلسفی تھا۔ اُس نے کئی زبانوں میں لکھا ہے، مگر بنیادی طور پر لاطینی، فرانسیسی اور جرمن زبان میں لکھا ہے۔[19] تاریخ ریاضی اور تاریخ فلسفہ میں اُس کا ایک نمایاں مقام ہے۔ اُس نے اور نیوٹن نے ایک ہی دور میں الگ الگ کام کرتے ہوئے احصا کی دریافت کی اور اُس کے شائع ہونے سے آج تک للائبنیز کی علامتیں ہی حسابان میں استعمال ہوتی ہیں۔ اُس نے ثنائی اعداد کے نظام کو بھی بہتر کیا جو تقریباً ہر کمپیوٹر کی بنیاد ہے۔ اُس نے فلسفہ، سیاست، قانون، اخلاقیات، دینیات، تاریخ اور فیلو لوجی پر لکھا ہے۔ اُس کا کام اتنا زیادہ موضوعات پر تھا کہ وہ مختلف تحقیقی رسالوں، تقریباً دس ہزار کے قریب خطوط اور غیر شائع شدہ مواد پر مشتمل ہے۔ 2012ء تک اُس کا لکھا ہوا سارا کام جمع نہیں کیا جا سکا ہے۔[20]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Leibniz.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2017
- ↑ http://www.technikatlas.de/~th2/biografie.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2017
- ↑ عنوان : Stanford Encyclopedia of Philosophy — ناشر: جامعہ سٹنفورڈ — اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف فلسفہ آئی ڈی: https://plato.stanford.edu/entries/leibniz-physics/
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=60985
- ↑ اشاعت: دی انڈیپنڈنٹ — تاریخ اشاعت: 20 ستمبر 2013 — Book of a lifetime: Cyclopaedia, By Ephraim Chambers
- ↑ Germany famous native sons and daughters
- ↑ http://www.nndb.com/edu/632/000071419/
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3751/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/109974 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://link.springer.com/content/pdf/10.1007/978-94-010-0155-7_22.pdf
- ↑ اشاعت: دی ہندو — تاریخ اشاعت: 25 جولائی 2012 — Behind those beats
- ↑ https://link.springer.com/content/pdf/10.1007%2F978-1-4614-1168-0_2.pdf
- ↑ JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/286114
- ↑ http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1081/E-ELIS3-120043254
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11912259r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13492579
- ↑ https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/Leibniz/#:~:text=The%20Royal%20Society%20of%20London%20elected%20Leibniz%20a,by%20Pascal%2C%20Fabri%2C%20Gregory%2C%20Saint-Vincent%2C%20Descartes%20and%20Sluze. — اخذ شدہ بتاریخ: 31 اکتوبر 2021
- ↑ Max Mangold (ed.), ed. (2005). Duden-Aussprachewörterbuch (Duden Pronunciation Dictionary) (بزبان جرمن) (7th ed.). Mannheim: Bibliographisches Institut GmbH. ISBN:978-3-411-04066-7.
{{حوالہ کتاب}}
:|editor=
باسم عام (help) - ↑ Forrest E. Baird (2008)۔ From Plato to Derrida۔ Upper Saddle River, New Jersey: Pearson Prentice Hall۔ ISBN:0-13-158591-6
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|coauthors=
تم تجاهله يقترح استخدام|author=
(معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی اقتباس میں گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- An extensive bibliography
- Internet Encyclopedia of Philosophy: "Leibnizآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ utm.edu (Error: unknown archive URL)" – Douglas Burnham.
- اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف برائے فلسفہ. Articles on Leibniz.
- George MacDonald Ross, Leibnizآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ etext.leeds.ac.uk (Error: unknown archive URL), Originally published: Oxford University Press (Past Masters) 1984; Electronic edition: Leeds Electronic Text Centre July 2000
- translations by Jonathan Bennett, of the New Essays, the exchanges with Bayle, Arnauld and Clarke, and about 15 shorter works.
- Gottfried Wilhelm Leibniz: Texts and Translationsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ philosophyfaculty.ucsd.edu (Error: unknown archive URL), compiled by Donald Rutherford, UCSD
- Leibniz-translations.com Scroll down for many Leibniz links.
- Leibniz Prize.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dfg.de (Error: unknown archive URL)
- Philosophical Works of Leibniz translated by G.M. Duncan
- Leibnitiana, links and resources compiled by Gregory Brown, یونیورسٹی آف ہیوسٹن.
- Leibnizian Resources, many links organized by Markku Roinila, University of Helsinki.
- Leibniz Bibliography at the Gottfried Wilhelm Leibniz Library.
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- 1646ء کی پیدائشیں
- 7 جنوری کی پیدائشیں
- 1716ء کی اموات
- اخلاقیات کے فلسفی
- اٹھارویں صدی کے جرمن مصنفین
- اٹھارہویں صدی کے جرمن فلسفی
- اٹھارہویں صدی کے فلسفی
- اٹھارہویں صدی کے مرد مصنفین
- تاریخ افکار
- تاریخ حسابان
- تاریخ ریاضی
- تاریخ سائنس
- تاریخ فلسفہ
- تاریخ لسانیات
- تحلیلی فلسفہ
- تعلیم کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- جرمن پروٹسٹنٹ
- جرمن ریاضی دان
- جرمن سائنسدان
- جرمن سیاسی نظریہ ساز
- جرمن فلسفی
- جرمن لوتھری شخصیات
- جرمن مسیحی
- جرمن منطقی
- جرمن مؤجدین
- جرمن مہتممین کتب خانہ
- جرمن طبیعیات دان
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- سائنسی فلسفی
- سترہویں صدی کے جرمن مصنفین
- سترہویں صدی کے فلسفی
- فلاسفہ ادب
- فلاسفہ عقل
- فن کے فلسفی
- قانون کے فلسفی
- ماہرین علمیات
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- ماہرین وجودیات
- مثالیت پسند
- مدرسیت
- مصنفین فلسفہ
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشیات کے فلسفی
- منطق کی تاریخ
- موہبت
- مُخترِع
- اٹھارویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سترہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سترہویں صدی کی جرمن مرد مصنفین
- اٹھارویں صدی کے جرمن موجدین
- سترہویں صدی کے جرمن موجدین
- روشن خیال فلسفی
- عقلیت پسند
- منطق کے فلسفی
- ناقدین دہریت
- تاریخ علم الاحصا
- مسیحی اسکالر
- فلسفہ جدید
- خدا پرست فلاسفہ
- سیاسی نظریہ ساز
- 21 جون کی پیدائشیں
- مسیحی فلاسفہ
- جرمن ماہرین حیاتیات
- اٹھارویں صدی کے جرمن مؤرخین
- اٹھارویں صدی کے پروٹسٹنٹ الٰہیات دان
- لاطینی زبان کے مصنفین
- مذہب کے فلاسفہ
- اٹھارویں صدی کے جرمن سیاست دان
- پریوی کونسلر
- کمپيوٹنگ کی تاریخ
- سترہویں صدی کے ریاضی دان
- سترہویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- اٹھارویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- جرمن سفارتکار
- جرمن مورخین
- اٹھارہویں صدی کے ریاضی دان
- عہد روشن خیالی
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- سترہویں صدی کے پروٹسٹنٹ الٰہیات دان
- موجدین
- فلاسفہ