کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ
Jump to navigation
Jump to search

ریاست ہائے متحدہ فضائیہ ایف-35 لائیٹننگ پانچویں نسل کا کثیر المقاصد طیارہ
ایک کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ (ایم آر سی اے) فوجی طیارہ ہوتا ہے جو لڑائی میں مختلف کردار انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔[1] ایک کثیر المقاصد لڑاکا ایک ایسا جنگی طیارہ ہوتا ہے جو، ایک ہی وقت پر، ایک لڑاکا طیارہ بھی ہوتا ہے (فضا سے زمین پر حملہ کرنے والا); دوسرے الفاظ میں، ایک طیارہ جو مختلف کردار ادا کرتا ہے بشمول، دوسرے کاموں کے ساتھ، فضا سے فضا میں لڑائی کرتا ہے۔
نگارخانہ[ترمیم]
فعال[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Military-Dictionary.org آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ military-dictionary.org [Error: unknown archive URL]; Cambridge Dictionary only list "multirole"، and not "multi-role"۔
سانچہ:Military aircraft types (roles)
|