کرسٹوفر پلمر
کرسٹوفر پلمر | |
---|---|
CC | |
(انگریزی میں: Christopher Plummer) ![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Arthur Christopher Orme Plummer) ![]() |
پیدائش | 13 دسمبر 1929(1929-12-13) ٹورانٹو, انٹاریو, کینیڈا |
وفات | فروری 5، 2021(2021-20-50) (عمر 91 سال) ویسٹان، کنیکٹیکٹ, کنیکٹیکٹ، یو ایس |
رہائش | ویسٹان، کنیکٹیکٹ ![]() |
قومیت | کینیڈین |
آنکھوں کا رنگ | نیلا ![]() |
بالوں کا رنگ | خاکستری بال ![]() |
قد | 70 انچ ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ![]() |
زوجہ |
|
اولاد | Amanda Plummer |
رشتے دار | John Bethune (great-great-great grandfather) John Bethune the Younger (great-great-grandfather) Joseph Abbott (great-great-grandfather) John Abbott (great-grandfather) F. B. Fetherstonhaugh (great-uncle) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میک گل یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | اداکار |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[1] ![]() |
کل دولت | 20000000 امریکی ڈالر ![]() |
اعزازات | |
Full list | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات ![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
کرسٹوفر پلمر (انگریزی: Christopher Plummer) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار تھے۔ان کو ابتدائی شہرت "سنگنگ ان دا رین" سے حاصل ہوئی۔ 80 سال کی عمر کے بعد ان کا کیرئیر ایک مرتبہ پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بنا جب انہوں نے 2009ء میں لیو ٹالسٹائی کے کردار کے لیے فلم "دا لاسٹ سٹیشن" کے لیے آسکر انعام کی نامزدگی حاصل کی۔ 2012ء میں فلم "بگنرز" کے لیے بیاسی برس کی عمر بہترین معاون اداکار کا آسکر انعام جیتا۔ اٹھاسی برس کی عمر میں وہ ایک مرتبہ پھر اس انعام کے لیئے فلم "آل دا منی ان دا ورلڈ" کے لیے نامزد ہوئے۔ انہیں یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ آسکر انعام جیتنے والے بزرگ ترین اداکار ہیں اور اس کے لیے نامزد ہونے والے بزرگ ترین اداکار بھی۔ 2019ء میں فلم "نائفس آوٹ" میں بھی ان کی اداکاری کو سراہا گیا۔ 2019ء میں ہی ریلیز ہونے والی فلم "دا لاسٹ فل مئیر"، ان کی آخری فلم ثابت ہوئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0051571 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
ٹرپل کراؤن آف ایکٹنگ فاتحین | |
---|---|
|
- 1929ء کی پیدائشیں
- 13 دسمبر کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے کینیڈین مرد اداکار
- بیسویں صدی کے کینیڈین مرد اداکار
- کینیڈی یاداشت نگار
- کینیڈین مرد اسٹیج اداکار
- کینیڈین مرد صوتی اداکار
- کینیڈین مرد فلمی اداکار
- کینیڈین مرد ٹیلی ویژن اداکار
- ٹورانٹو کے مرد اداکار
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- صوتی کتاب گو
- ڈراما ڈیسک ایوارڈز فاتحین
- کنیکٹیکٹ میں حادثاتی اموات
- مضامین جن میں انگریزی زبان کا متن شامل ہے
- صفحات مع خاصیت P1559
- صفحات مع ویکی ڈیٹا
- پیدائشی نام ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- ویکی ڈیٹا کے مواد کا ستعمال کرنے والے صفحات
- صفحات مع خاصیت P551
- صفحات مع خاصیت P1340
- صفحات مع خاصیت P1884
- صفحات مع خاصیت P2048
- صفحات مع خاصیت P463
- مادر علمی ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع خاصیت P103
- صفحات مع ویکی ڈیٹا حوالہ جات
- ویکی ڈیٹا سے ماخوذ پیشہ ورانہ زبان
- صفحات مع خاصیت P2218
- صفحات مع خاصیت P1411
- صفحات مع خاصیت P345
- صفحات مع کثیر میڈیا
- سانچہ خانہ معلومات شخصیت کے نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
- ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل