کرینہ کپور خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:05، 3 ستمبر 2019ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← ڈراما)
کرینہ کپور خان
(انگریزی میں: Kareena Kapoor ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1980ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
شریک حیات سیف علی خان (16 اکتوبر 2012–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد تیمور علی خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد رندھیر کپور   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ببیتا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج
جمنابائی نرس اسکول
ویلہام گرلز اسکول
گورنمنٹ لا کالج، ممبئی
ہارورڈ سمر اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [2]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:جب وی میٹ ) (2008)
فلم فیئر کریٹکس اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:اوم کارا ) (2007)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرینہ کپور خان (پیدائش : 21 ستمبر 1980ء) ہندی فلموں میں کام کرنے والی ایک بھارتی اداکارہ ہے۔ کرینہ ماضی کے اداکار رندھیر کپور اور اداکارہ ببیتا کی بیٹی ہے۔ وہ اداکارہ کرشمہ کپورکی چھوٹی بہن ہے۔ کرینہ کپور ہندی سینما میں اپنی متنوع کردار نگاری کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ اس نے رومانوی، مزاحیہ اور جرائم ڈراما جیسی فلموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے۔ کرینہ کپور کو چھ فلم فئیر ایوراڈوں سمیت بے شمار اعزازات سے نوازا گیا اور وہ بالی ووڈ کی انتہائی مہنگی ترین اداکاراوں میں سے بھی ایک ہے۔[3]

ابتدائی زندگی

Kareena and Karisma Kapoor with their mother Babita
صحافی ویر سنگھوی کے ساتھ ایک انٹرویو میں والدہ ببیتا (بائیں) اور بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ لی گئی تصویر، ببیتا کا کہنا تھا کہ دونوں کی پرورش کرنے سے وہ مزید مستحکم اور آزاد ہوئیں۔[4]

بھارت کے شہر بمبئی (اب ممبئی) میں 21 ستمبر 1980[3] کو پیدا ہونے والی کرینا کپور (جو بیبو کے نام سے بھی جانی جاتی ہے)[5] ماضی کے اداکار رندھیر کپور اور اداکارہ ببیتا کی چھوٹی بیٹی ہے۔ [6]اس کی بڑی بہن کرشمہ کپور بھی ایک اداکارہ ہے۔کرینہ ماضی کے معروف اداکار اور ہدایتکار راج کپور کی پوتی، اداکار ہری شیو داسانی کی نواسی اور اداکار رشی کپور کی بھتیجی ہے۔کپور خاندان کے مطابق کرینہ کا نام ٹالسٹائی کے ناول “انا کرینینا “ سے متاثر ہوکر رکھا گیا کیونکہ اس کی والدہ دوران امید یہی ناول پڑھ رہی تھی۔[7]وہ اپنے والد کی طرف سے پنجابی جبکہ والدہ کی طرف سے سندھی اور برطانوی النسل ہے۔

حوالہ جات

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/139171460  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/325366627
  3. ^ ا ب Saini, Minakshi (18 September 2012)۔ "Happy Birthday! How Kareena Kapoor made it big"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 18 February 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2012 
  4. Kapoor, Kareena (Actress). (10 ستمبر 2008). People take advantage of me: Kareena. Mumbai, India: Metacafe. Archived from the original on 18 جنوری 2012. https://web.archive.org/web/20120118185904/http://www.metacafe.com/watch/1726552/people_take_advantage_of_me_kareena/۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 جولائی 2010. 
  5. Verma, Sukanya (30 اکتوبر 2002)۔ "She is just a little girl trying to find her way"۔ Rediff.com۔ 7 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2008 
  6. "Star of The Week-Kareena Kapoor"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 30 اکتوبر 2002۔ 30 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2008 
  7. IndiaFM News Bureau (29 دسمبر 2004)۔ "What's a book got to do with Kareena?"۔ Bollywood Hungama۔ 29 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2007