کورا جہان آباد
ظاہری ہیئت
| کورا جہان آباد | |
|---|---|
| شہر | |
| ملک | |
| ریاست | اتر پردیش |
| ضلع | Fatehpur |
| آبادی (2011) | |
| • کل | 45,410 |
| زبانیں | |
| • دفتری | ہندی |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| ڈاک اشاریہ رمز | 212659 |
| گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP71 |
کورا جہان آباد (انگریزی: Kora Jahanabad) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو فتح پور ضلع میں واقع ہے۔ تاریخی کتابوں میں "کورا جہان آباد" کو "کوڑہ جہان آباد" لکھا گیا ہے. [1]
کورا جہان آباد کی مشہور و معروف شخصیات
[ترمیم]- مخدوم قطب الدین سالار بڈھ
- سید شاہ جمال اولیاء
- ملا عبدالرسول
- ملا ابو سعید دانشمند
- ملا لطف اللہ کوڑوی (ملا احمد جیون کے استاذ تھے)۔
- شاہ محمد فیروز عرف پوجے
- حکیم نصرت حسین مالٹا
- شاہ وارث حسن کوڑوی
- سید محمد عبدالحی
- سید محمد عبد السمیع ندوی
تفصیلات
[ترمیم]کورا جہان آباد کی مجموعی آبادی 45,410 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کورا جہان آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kora Jahanabad"
|
|
|