یاسر الحبيب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:29، 24 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
یاسر الحبيب
(عربی میں: الشيح ياسر الحبيب ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جنوری 1979ء (45 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کویت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کویت
حوزہ علمیہ قم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم سیاسیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  عالم مذہب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کویتی عربی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ یاسر الحبيب کویت کا ایک شیعہ عالم دین ہیں۔ وه کویت میں 1979ء میں پیدا ہوئے تھے اور دسمبر 2004ء میں انگلینڈ سکونت اختیار کر لی۔ انہوں نے نومبر 2003ء میں ابوبکر صدیق، عمر بن خطاب اور عائشہ بنت ابی بکر پر لعنت کی، جس كے الزام میں کویت کی حکومت نے ایک سال قید کی گرفتار کیا گیا تھا، ایک نجی محفوظ شدہ تقریر کے ایک صوتی پیغام میں ریکارڈنگ کے سلسلے میں انہوں نے ابو بكر اور عمر كو اسلام كا دشمن كہا تها۔

کتابیں

  • الفاحشة الوجه الآخر لعائشة
  • قصة يوم العذاب

حوالہ جات

  1. https://pantheon.world/profile/person/Yasser_Al-Habib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017