یاوان بن یافث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یاوان بن یافث
معلومات شخصیت
والد یافث[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر

یاوان بن یافث یا یونان بن یافت، پورا نام یاوان بن یافث بن نوح۔ آپ یافث کے بیٹے اور نوح کے پوتے تھے۔ آپ کے نام ہی کی وجہ سے یونان ملک کا نام پڑا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ کے ایک بیٹے، جس کا نام بطلیموس نے القانون میں فیلفوس بتایا ہے، یونان ملک کا پہلا بادشاہ بنا اور اپنی سلطنت کا نام یونان رکھا۔ آپ کے بیٹے کی بنائی ہوئی سلطنت کا شمار دنیا میں بنائی جانے والی شروعات کی سلطنتوں میں ہوتا ہے۔ بطلیموس نے مزید لکھا ہے کہ فیلفوس ایک جابر اور سرکش آدمی تھا اور اس نے سات سال تک بادشاہت کی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فصل: 10 — باب: 2
  2. تاریخ الیعقوبی، ابن یعقوب، ج- 1، ص- 209