مندرجات کا رخ کریں

یوسف بن ابی بردہ اشعری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محدث
یوسف بن ابی بردہ اشعری
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش کوفہ
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 10
نسب يوسف بن عامر بن عبد الله بن قيس بن سليم بن حضار بن حرب بن عامر بن عتر بن بكر بن عامر بن عذر بن وائل بن ناجية بن حماهر بن الأشعر
ابن حجر کی رائے مقبول
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد ابو بردہ بن ابی موسیٰ اشعری
نمایاں شاگرد اسرائیل بن یونس ، سعید بن مسروق
شعبۂ عمل روایت حدیث

یوسف بن ابی بردہ اشعری کوفی حدیث نبوی کے ثقہ راوی ہیں ۔ [1] ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب الثقات میں کیا ہے ۔[2] محمد بن اسماعیل بخاری اسے "الادب المفرد" میں اور امام نسائی نے "الیوم واللیلہ" میں روایت کیا ہے اور امام مسلم کے علاوہ باقی صحاح ستہ نے ایک حدیث بیان کی ہے۔ [3]

شیوخ

[ترمیم]

انہوں نے اپنے والد ابو بردہ بن ابی موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔

تلامذہ

[ترمیم]

جراح اور تعدیل

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "موسوعة الحديث : يوسف بن عامر بن عبد الله بن قيس بن سليم بن حضار بن حرب بن عامر بن عتر بن بكر بن عامر بن عذر بن وائل بن ناجية بن حماهر بن الأشعر"۔ hadith.islam-db.com۔ 3 يونيو 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022 
  2. الثقات: 7 / 638، ووثقه العجلي (الورقة 59) ، وَقَال ابن حجر: مقبول.
  3. كتاب تهذيب الكمال في أسماء الرجال [المزي، جمال الدين]
  4. "يوسف بن ابي بردة بن ابي موسى - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 11 مايو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022