1953-54ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1953-54ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1953 ءسے اپریل 1954 ءتک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
19 نومبر 1953  بھارت کامن ویلتھ 2–2 [5]
11 دسمبر 1953  جنوبی افریقا  نیوزی لینڈ 4–0 [5]
31 دسمبر 1953 سیلون  پاکستان 0–1 [1]
15 جنوری 1954  ویسٹ انڈیز  انگلستان 2–2 [5]
30 جنوری 1954 سیلون  بھارت 1–0 [1]
12 فروری 1954  نیوزی لینڈ  فجی 1–0 [1]
5 مارچ 1954  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ 0–2 [3]

نومبر[ترمیم]

کامن ویلتھ، بھارت میں[ترمیم]

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 19–23 نومبر پولی اُمریگر بین بارنیٹ نئی دہلی  بھارت ایک اننگز اور 15 رنز سے
میچ#2 3–7 دسمبر پولی اُمریگر بین بارنیٹ بمبئی میچ ڈرا
میچ#3 31 دسمبر-3 جنوری پولی اُمریگر بین بارنیٹ کلکتہ کامن ویلتھ الیون 6 وکٹوں سے
میچ#4 13–17 جنوری پولی اُمریگر بین بارنیٹ مدراس  بھارت ایک اننگز اور 50 رنز سے
میچ#5 31 جنوری-4 فروری پولی اُمریگر بین بارنیٹ لکھنؤ میچ ڈرا

دسمبر[ترمیم]

نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#377 11–15 دسمبر جیک چیتھم جیف ربون کنگزمیڈ, ڈربن  جنوبی افریقا ایک اننگز اور 58 رنز سے
ٹیسٹ#378 24–29 دسمبر جیک چیتھم جیف ربون ایلس پارک اسٹیڈیم، جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 132 رنز سے
ٹیسٹ#379 1–5 جنوری جیک چیتھم جیف ربون نیولینڈز, کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#381 29 جنوری-2 فروری جیک چیتھم برٹ سٹکلف ایلس پارک اسٹیڈیم، جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#382 5–9 فروری جیک چیتھم برٹ سٹکلف کروسیڈرز گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے

سیلون، پاکستان میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ 31 دسمبر-3 جنوری فریڈرک ڈی سارم عبد الحفیظ کاردار پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو  پاکستان سروسز 4 وکٹوں سے

جنوری[ترمیم]

ویسٹ انڈیز، انگلینڈ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#380 15–21 جنوری جیفری سٹولمیئر لین ہٹن سبینا پارک، کنگسٹن  ویسٹ انڈیز 140 رنز سے
ٹیسٹ#383 6–12 فروری جیفری سٹولمیئر لین ہٹن کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز 181 رنز سے
ٹیسٹ#384 24 فروری-2 مارچ جیفری سٹولمیئر لین ہٹن بؤردا, جارج ٹاؤن  انگلستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#385 17–23 مارچ جیفری سٹولمیئر لین ہٹن کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#386 30 مارچ-3 اپریل جیفری سٹولمیئر لین ہٹن سبینا پارک، کنگسٹن  انگلستان 9 وکٹوں سے

بھارت، سیلون میں[ترمیم]

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ 30 جنوری-1 فروری ذکر نہیں ذکر نہیں نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ، کولمبو سیلون ایک اننگز اور 108 رنز سے

فروری[ترمیم]

فجی، نیوزی لینڈ میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ 12–15 جنوری اوٹاگو کا پرچم لنکفورڈ سمتھ پیٹرک ریڈاک کیرسبروک، ڈنیڈن اوٹاگو 2 وکٹوں سے

مارچ[ترمیم]

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی#1 5–9 مارچ مغربی آسٹریلیا کا پرچم کیتھ کارموڈی برٹ سٹکلف ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  نیوزی لینڈ 184 رنز سے
ایف سی#2 12–16 مارچ جنوبی آسٹریلیا کا پرچم فل رائڈنگز برٹ سٹکلف ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایف سی#3 19–23 مارچ وکٹوریہ (آسٹریلیا) کا پرچم آئن جانسن برٹ سٹکلف ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1953–54"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020 
  2. "Season 1953–54 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020