1968-69ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
Appearance
1968-69ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1968ء سے اپریل 1969ء تک تھا [1] [2]
سیزن کا جائزہ
[ترمیم]بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
6 دسمبر 1968 | آسٹریلیا | ویسٹ انڈیز | 3–1 [5] | — | — | — |
30 جنوری 1969 | سیلون | میریلیبون | — | — | 0–0 [1] | — |
21 فروری 1969 | پاکستان | انگلستان | 0–0 [3] | — | — | — |
27 فروری 1969 | نیوزی لینڈ | ویسٹ انڈیز | 1–1 [3] | — | — | — |
8 مارچ 1969 | بھارت | سیلون | — | — | 0–0 [1] | — |
دسمبر
[ترمیم]آسٹریلیا میں ویسٹ انڈیز
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1968-69ء ملاحظہ کریں۔
فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 642 | 6–10 دسمبر | بل لاری | گارفیلڈ سوبرز | دی گابا، برسبین | ویسٹ انڈیز 125 رنز سے | |||
ٹیسٹ# 643 | 26–30 دسمبر | بل لاری | گارفیلڈ سوبرز | میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن | آسٹریلیا ایک اننگز اور 30 رنز سے | |||
ٹیسٹ# 644 | 3–8 جنوری | بل لاری | گارفیلڈ سوبرز | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 645 | 24–29 جنوری | بل لاری | گارفیلڈ سوبرز | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 646 | 14–20 فروری | بل لاری | گارفیلڈ سوبرز | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا 383 رنز سے |
جنوری
[ترمیم]سری لنکا میں ایم سی سی
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سیلون اورپاکستان 1968-69ء ملاحظہ کریں۔
فرسٹ کلاس میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
فرسٹ کلاس میچ | 30 جنوری –1 فروری | بڈی ریڈ | کولن کاؤڈرے | پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو | میچ ڈرا |
فروری
[ترمیم]پاکستان میں انگلینڈ
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سیلون اورپاکستان 1968-69ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 647 | 21–24 فروری | کولن کاؤڈرے | سعید احمد | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 649 | 28 فروری–3 مارچ | کولن کاؤڈرے | سعید احمد | ڈھکا اسٹیڈیم، ڈھاکا | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 650 | 6–10 مارچ | کولن کاؤڈرے | سعید احمد | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | میچ ڈرا |
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1968-69ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 648 | 27 فروری–3 مارچ | گراہم ڈاؤلنگ | گارفیلڈ سوبرز | ایڈن پارک، آکلینڈ | ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 651 | 7–11 مارچ | گراہم ڈاؤلنگ | گارفیلڈ سوبرز | بیسن ریزرو، ویلنگٹن | نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 652 | 13–17 مارچ | گراہم ڈاؤلنگ | گارفیلڈ سوبرز | لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ | میچ ڈرا |
مارچ
[ترمیم]ہندوستان میں سیلون
[ترمیم]ایم جے گوپالن ٹرافی | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
فرسٹ کلاس میچ | 8–10 مارچ | پٹامدا کرمبیا بیلیپا | ڈی ایم اے ویراسنگھے | کجامالائی اسٹیڈیم, تروچراپلی | میچ ڈرا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Season 1968–69"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020
- ↑ "Season 1968–69 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020