2022ء پاکستان آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ
Appearance
![]() | یہ رائے دی گئی ہے کہ کو اس مضمون میں ضم کر دینا چاہیے۔ (تبادلۂ خیال) July 2022 سے نامزد |
یکم اگست 2022 کو، پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ایک ہیلی کاپٹر، جو بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں میں مصروف تھاا، کا ائیر ٹریفک کنٹرول (ATC) سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش آپریشن کئی گھنٹے جاری رہی۔ [1]
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افراد سوار تھے جو بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے تھے۔ [2] [3] [4] یہ ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں سوار تمام افراد شہید ہو گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Gul Yousafzai (1 اگست 2022)۔ "Pakistan helicopter goes missing with high-ranking army officers on board"
- ↑ "Pakistan Army Helicopter Carrying Senior General, 5 Others, Missing"۔ VOA
- ↑ "Pakistan Army aviation helicopter goes missing"۔ www.thenews.com.pk
- ↑ "Army copter on flood relief operation goes missing near Lasbela"۔ The Express Tribune۔ 1 اگست 2022
زمرہ جات:
- Articles to be merged from July 2022
- All articles to be merged
- پاکستان میں ہوائی حادثات و واقعات
- پاکستان میں 2022ء کی آفات
- پاکستان میں سیلاب
- پاکستان میں 2022ء
- 2022ء میں فضائی حادثات و واقعات
- پاکستان میں اگست 2022ء کے واقعات
- پاکستان آرمی ایوی ایشن کور
- ہیلی کاپٹر کے حادثات اور واقعات
- فوجی طیاروں کے حادثات اور واقعات