2 ایسدرس
Appearance
تنک (یہودیت) | |||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|||||||||||||||||||||||||||||||
عہد نامہ قدیم (مسیحیت) | |||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||
بائبل باب | |||||||||||||||||||||||||||||||
٢ ایسدرس (جسے 4 ایسدرس، لاطینی ایسدرس یا لاطینی عزرا بھی کہا جاتا ہے) ایک ایپوکریفا کتاب کا نام ہے۔ جو بائبل کے انگریزی نسخوں[1] (دیکھیے نام دینے کی مجالس)۔[2][3] اس کتاب کو عزرا سے منسوب کیا جاتا ہے۔[4] اس کا شمار کاتھولک، پروٹسٹنٹ اور اکثر راسخ العقیدہ کلیسیائیں اپاکرفا کتب میں کرتے ہیں۔[5]
مواد
[ترمیم]یہ سولہ ابواب پر مشتمل کتاب ہے، جسے پہلی صدی عیسوی میں کسی نے ارامی زبان میں قلمبند کیا۔ یہ کتاب 1 ایسدرس کے برعکس تاریخی نہیں بلکہ مکاشفاتی ہے۔ اس کا موضوع کتاب ایوب سے قریب تر ہے، یعنی نیکو کار دکھ کیونم اٹھاتے ہیں۔ اس کے مرکزی حصے میں عزرا کو نظر آنے والے خوابوں کا بیان ہے۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بشمول کنگ جیمز ورژن، نظر ثانی شدہ معیاری نسخہ، نیا نظر ثانی شدہ معیاری نسخہ، نئی انگریزی بائبل، نظر ثانی شدہ انگریزی بائبل اور گڈ نیوز بائبل
- ↑ NETBible, ایپوکریفائی ایسدریس
- ↑ 4 عزرا is the title used in modern English translations as in Charlesworth's (ISBN 978-0-385-09630-0). See also bibliography there.
- ↑ Stone، Michael Edward (1990)۔ Fourth Ezra; A Commentary on the Book of Fourth Ezra۔ Hermeneia۔ Fortress Press۔ ص 37۔ ISBN:0-8006-6026-9
- ↑ For example, it is listed with the apocrypha in the Anglican Thirty-Nine Articles of Religion.
- ↑ اسلم ضیائی (2009ء)۔ تاریخ عہد عتیق (حصہ دوم)۔ لاہور: مسیحی اشاعت خانہ۔ ص 177