صارف:Ahmed.pervez
تعارف[ترمیم]
- نام: پرویز احمد
- تعلق: کراچی، پاکستان
- موجودہ رہائش: کراچی، پاکستان
- دلچسپی: کمپیوٹر سائنس، تاریخ، فلکیات
- تعلیم: ماسٹرز کمپیوٹرز سائنس - ماسٹرز بزنس ایڈمنسٹریشن
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ |
یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔ |
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے |
یہ صارف مسلمان ہے۔ |
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |