آپریشن بلیو اسٹار
Appearance
آپریشن بلیو سٹار Operation Blue Star | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اکال تخت آپریشن کے بعد بھارتی حکومت کی طرف سے مرمت کیا جا رہا ہے۔ بعد میں سکھوں نے اس کو گرا کر دوبارہ تعمیر کیا۔[6] | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
خصوصی فضائی سروس[1][2] | سکھ عسکریت پسند[3][4][5] | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
میجر جرنل کلدیپ سنگھ برار لیفٹنینٹ جرنل رنجیت سنگھ دیال [7] لیفٹنینٹ جرنل کرشناسوامی سندراجی |
جرنیل سنگھ بھنڈراں والے ⚔ بھائی امرک سنگھ ⚔ شائبگ سنگھ ⚔ | ||||||
طاقت | |||||||
10,000 مسلح فوجی نویں ڈویژن کے، نیشنل سیکورٹی گارڈ 175 پیراشوٹ رجمنٹ اور توپ خانہ یونٹس 700 جوان سی آر پی ایف چوتھی بٹالین کے اور بی ایس ایف ساتویں بٹالین 150 جوان پنجاب مسلح پولیس کے اور ہرمیندر پولیس اسٹیشن کے افسران۔ | 175 تا 200 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
136 کل جانی نقصان[8] | 140–200 جنگجو قتل | ||||||
492–5,000[9] شہری قتل |
1984ء میں بھارتی فوج کا اپنے ہی ملک میں امرتسر شہر میں واقع ہرمندر صاحب پر کیا جانے والا آپریشن۔ یہ آپریشن اس وقت کی بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے حکم سے 3 سے 8 جون تک ہوا۔[10]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nicholas Watt, Jason Burke and Jason Deans (14 جنوری 2014)۔ "Cameron orders inquiry into claims of British role in 1984 Amritsar attack"۔ دی گارڈین۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-31
- ↑ Praveen Swami (16 جنوری 2014)۔ "RAW chief consulted MI6 in build-up to Operation Bluestar"۔ Chennai, India: The Hindu۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-31
- ↑ K.S. Brar (جولائی 1993)۔ Operation Blue Star: the true story۔ UBS Publishers' Distributors. pp. 56–57. ISBN 978-81-85944-29-6. Retrieved 9 اگست 2013.
- ↑ Dogra, Cander Suta. "Operation Blue Star – the Untold Story"۔ The Hindu، 10 جون 2013. Web. 9 Aug 2013.
- ↑ Cynthia Keppley Mahmood (1 جنوری 2011)۔ Fighting for Faith and Nation: Dialogues with Sikh Militants۔ University of Pennsylvania Press. pp. Title, 91, 21, 200, 77, 19. ISBN 978-0-8122-0017-1. Retrieved 9 اگست 2013
- ↑ "Architecture & History"۔ 2017-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-03
- ↑ "Temple Raid: Army's Order was Restraint"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 15 جون 1984۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-06
- ↑ Official Website of Indian Army
- ↑ Ram Kumar (2003)۔ Reduced to Ashes: The Insurgency and Human Rights in Punjab : Final Report, Volume 1۔ Committee for Coordination on Disappearances in Punjab۔ ص 38۔ ISBN:9789993353577
- ↑ http://www.rediff.com/news/2004/jun/03spec.htm Rediff.com. 6 جون 1984. Retrieved 9 اگست 2009.
زمرہ جات:
- 1984ء کے تنازعات
- 1984ء میں بھارت میں جرائم
- 1984ء میں دہشت گردی کے واقعات
- 1984ء میں قتل عام
- امرتسر
- اندرا گاندھی انتظامیہ
- اندرا گاندھی کا قتل
- بھارت میں 1980ء کی دہائی میں قتل
- بھارت میں 1984ء
- بھارت میں دہشت گردی
- بھارت میں سکھ مت
- بھارت میں عبادت گاہوں پر حملے
- بھارتی پنجاب میں بغاوت
- تاریخ سکھ مت
- تحریک خالصتان
- جون 1984ء کی سرگرمیاں
- سکھ دہشت گردی
- سکھوں کا قتل عام
- عبادت کے مقامات پر قتل عام
- مذہبی دہشت گردی
- نسل کشیاں
- 1984ء میں خون ریزیاں