مندرجات کا رخ کریں

امارت غرناطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امارت غرناطہ
Emirate of Granada
إمارة غرﻧﺎﻃﺔ
1238–1492
پرچم غرناطہ
شعار: 
امارت غرناطہ
امارت غرناطہ
حیثیتجاگیر تاج قشتالہ
دار الحکومتغرناطہ
عمومی زبانیںسرکاری زبان:
اندلوسی عربی
اقلیتی زبانیں:
مستعربين, لادینو
مذہب
اکثریتی مذہب:
اسلام
اقلیتی مذاہب:
رومن کیتھولک, یہودیت
حکومتبادشاہت
سلطان 
• 1238–1273
محمد بن نصر
• 1487–1492
محمد دوازدہم
تاریخی دوراواخر قرون وسطی
• 
1238
• 
1492
ماقبل
مابعد
دولت موحدین
مملکت غرناطہ (تاج قشتالہ)
موجودہ حصہ ہسپانیہ

امارت غرناطہ (Emirate of Granada) (عربی: إمارة غرناطة) دولت موحدین کے محمد بن نصر جزیرہ نما آئبیریا پر آخری مسلم حکومت قائم کی۔ اسی دور میں غرناطہ کا مشہور محل الحمرا بھی تعمیر کیا گیا۔ عربی آبادی کی اکثریتی اور سرکاری اور مادری زبان تھی۔

فہرست سلاطین غرناطہ

[ترمیم]
مدت حکمران دور
1238–1272 محمد اول بن نصر
1273–1302 محمد دوم الفقیح
1302–1309 محمد سوم
1309–1314 نصر
1314–1325 اسماعیل اول
1325–1333 محمد چہارم
1333–1354 یوسف اول
1354–1359 محمد پنجم
1359–1360 اسماعیل دوم
1360–1362 محمد ششم
1362–1391 محمد پنجم دوسری مرتبہ
1391–1392 یوسف دوم
1392–1408 محمد ہفتم
1408–1417 یوسف سوم
1417–1419 محمد ہشتم
1419–1427 محمد نہم
1427–1429 محمد ہشتم دوسری مرتبہ
1430–1431 محمد نہم دوسری مرتبہ
1432-1432 یوسف چہارم
1432–1445 محمد نہم تیسری مرتیہ
1445–1446 یوسف پنجم
1446–1448 محمد دہم
1448–1453 محمد نہم چوتھی مرتیہ
1453–1454 محمد یازدہم
1454–1461 سعید
1462-1463 یوسف پنجم دوسری مرتبہ
1464–1482 علی ابو الحسن
1482–1483 محمد دوازدہم ابو عبداللہ
1483–1485 علی ابو الحسن دوسری مرتبہ
1485–1486 محمد سیزدہم ابو عبد اللہ
1486–1492 محمد دوازدہم ابو عبداللہ دوسری مرتبہ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

سقوط غرناطہ

بیرونی روابط

[ترمیم]