بیت المکرم مسجد، کراچی
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°54′27″N 67°04′58″E / 24.9074°N 67.0827°E
بیت المکرم مسجد | |
---|---|
بیت ال مکرّم | |
بیت المکرم مسجد، کراچی | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°54′27″N 67°04′58″E / 24.9074°N 67.0827°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
بیت المکرم مسجد کراچی، پاکستان کی ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد یونیورسٹی روڈ پر گلشن اقبال بلاک 8، کراچی میں واقع ہے۔ یہ وفاقی اردو یونیورسٹی اور ایکسپو سینٹر کراچی کے قریب ہے۔[1]
مسجد کے اندر ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جہاں طلبہ اسلامی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ مسجد اور اس سے منسلک رقبہ تقریباً پانچ ایکڑ پر محیط ہے۔ مسجد میں ایک لائبریری، ایک ڈسپنسری اور ایک ہاسٹل ہے۔[2]
حوالا جات[ترمیم]
- ↑ "میرا شہر کراچی ، میرے رفقاءاور میرے سفر کی روداد"۔ Daily Taqat (newspaper) (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2019
- ↑ "جامع مسجد دارالعلوم کراچی | جامعہ دار العلوم کراچی"۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2019