"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
'''شطرنج''' ([[انگریزی]]: chess)، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک [[مربع]] تختے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ اِس کھیل کو [[جنوبی ایشیا]] میں [[برصغیر|ہندوپاک برصغیر]] کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِسکا قدیم نام '''چَتُرنگ''' تھا۔ [[عربی]] میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے [[حروفِ تہجی]] نہیں ہوتے اِسلئے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔ |
'''شطرنج''' ([[انگریزی]]: chess)، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک [[مربع]] تختے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ اِس کھیل کو [[جنوبی ایشیا]] میں [[برصغیر|ہندوپاک برصغیر]] کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِسکا قدیم نام '''چَتُرنگ''' تھا۔ [[عربی]] میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے [[حروفِ تہجی]] نہیں ہوتے اِسلئے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔ |
||
شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور خانوں میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس بساط کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیئے جاتے ہیں؛ جن میں ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] شامل ہوتے ہیں۔ بساط کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ کھیل جیتنے کے لئے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی |
شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور خانوں میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس بساط کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیئے جاتے ہیں؛ جن میں ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] شامل ہوتے ہیں۔ بساط کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ کھیل جیتنے کے لئے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی ہے۔مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو [[شہ]] دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے اردگرد تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ [[شہ مات]] ہو جاتا ہے اور [[شہ مات]] کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر گھیر لے مگر [[شہ]] نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو [[پات]] یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔ |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
نسخہ بمطابق 22:45، 28 اپریل 2015ء
دائیں تا بائیں: سفید فِیلہ، کالا گھوڑا، سفید پیادہ، کالا وزیر، کالا رُخ اور سفید بادشاہ۔ | |
کھلاڑیوں کی تعداد | 2 |
---|---|
وقت درکار برائے ترتیب | تقریباً 1 منٹ |
دورانیہ کھیل | Casual games without time control usually last 10 to 60 minutes; tournament games can last anywhere from less than ten minutes (blitz chess) to six hours or longer. |
موقع تصادف | None |
مہارت درکار | Tactics, Strategy |
شطرنج (انگریزی: chess)، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک مربع تختے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ اِس کھیل کو جنوبی ایشیا میں ہندوپاک برصغیر کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِسکا قدیم نام چَتُرنگ تھا۔ عربی میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے حروفِ تہجی نہیں ہوتے اِسلئے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔
شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور خانوں میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو بساط کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً ڈرافٹس۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس بساط کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 مُہرے دیئے جاتے ہیں؛ جن میں ایک بادشاہ، ایک وزیر، دو فِیلے، دو گھوڑے، دو رُخ اور آٹھ پیادے شامل ہوتے ہیں۔ بساط کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ کھیل جیتنے کے لئے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو شہ مات (یا مات) دینا ہوتی ہے۔مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو شہ دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے اردگرد تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ شہ مات ہو جاتا ہے اور شہ مات کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر گھیر لے مگر شہ نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو پات یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔
تاریخ
600ء میں یہ کھیل برصغیر میں متعارف ہوا۔پھر یہ کھیل فارس میں کھیلا جانے لگا ،پھر عرب مسلمانوں نے اسے مسلم عالم میں عام کیا۔یہ 1600ء میں یورپ میں متعارف کیا گیا۔اور آج یہ دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں کھیلا جاتا ہے۔یا تو لوگ شطرنج کے تختے پر کھیلتے ہیں یا آن لائن کھیلتے ہیں۔
ترتیب
شطرنج کے مہرے | ||
---|---|---|
بادشاه | ||
وزیر | ||
رخ | ||
فیلہ | ||
گھوڑا | ||
پیاده |
شطرنج کھیل کے لئے ایک تختہ ہوتا ہے جس میں 64 مربع خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب
- ایک بادشاہ - King
- ایک وزیر - Queen
- دو ہاتھی - Bishop
- دو گھوڑے - Knight
- دو رخ - Rook
- آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں.
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔
مہروں کی چالیں
جدید دور کے مشہور کھلاڑی
حوالہ جات
مزید دیکھئے
بیرونی روابط
- بین الاقوامی تنظیمیں
- خبریں
- دیگر
- چیس گیمز ڈاٹ کام - شطرنج آن لائن ڈیٹا بیس اور کمیونٹی
- چیس لائیو - آن لائن ڈیٹا بیس
- چیس ڈاٹ کام - شطرنج آن لائن کھیل، ڈیٹا بیس اور کمیونٹی