"محمد ششم المغربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:مراکش]]
[[زمرہ:مراکش]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]

نسخہ بمطابق 08:24، 6 مارچ 2018ء

محمد ششم شاہ مراکش

محمد ششم (عربی: محمد السادس) مراکش کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ 1963ء میں پیدا ہوئے اور جولائی 1999ء سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔ وہ خاندان علویہ کے 18 ویں حکمران ہیں جو 1666ء سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انہیں امیر المؤمنین کا لقب بھی حاصل ہے۔