"دریائے فرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 13: سطر 13:
}}
}}


'''فرات''' [[بین النہرین]] ([[میسوپوٹیمیا]]) کو تشکیل دینےوالےدو دریائوں میں سے ایک ہے، دوسرےدریا کا نام [[دریائے دجلہ|دجلہ]] ہے۔
'''فرات''' [[بین النہرین]] ([[میسوپوٹیمیا]]) کو تشکیل دینے والے دو دریائوں میں سے ایک ہے، دوسرے دریا کا نام [[دریائے دجلہ|دجلہ]] ہے۔


== نام ==
== نام ==


فرات کا نام قدیم [[فارسی]] کےلفظ '''افراتو''' سے نکلا ہےجو آوستان کےلفظ hu-perethuua کا ماخذ ہے ۔ چند ماہرین کا کہنا ہےکہ فرات کا لفظ [[کرد]] زبان سے نکلا ہے۔ کرد زبان میں فر کا مطلب چوڑا، ری کا مطلب بہتا پانی اور ہات کا مطلب بہنا ہےاس طرح فرریہات کا مطلب وسیع پیمانے پر بہتا پانی ہوا۔ کرد زبان میں دریا کا جدید نام فرات اسی پرانےلفظ سے نکلا ہے۔
فرات کا نام قدیم [[فارسی]] کے لفظ '''افراتو''' سے نکلا ہے جو آوستان کے لفظ hu-perethuua کا ماخذ ہے۔ چند ماہرین کا کہنا ہے کہ فرات کا لفظ [[کرد]] زبان سے نکلا ہے۔ کرد زبان میں فر کا مطلب چوڑا، ری کا مطلب بہتا پانی اور ہات کا مطلب بہنا ہے اس طرح فرریہات کا مطلب وسیع پیمانے پر بہتا پانی ہوا۔ کرد زبان میں دریا کا جدید نام فرات اسی پرانے لفظ سے نکلا ہے۔


== دریا کا منبع اور سفر ==
== دریا کا منبع اور سفر ==


دریائےفرات تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ یہ دو شاخوں کارا (مغربی فرات) اور مراد (مشرقی فرات) سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ کارا موجودہ مشرقی [[ترکی]] میں [[ارضروم]] کےشمال میں آرمینیائی سطح مرتفع سے جبکہ مراد [[جھیل وان]] کےشمال میں [[کوہ ارارات]] کےجنوب مغرب سے نکلتا ہے۔ دریائےفرات کھائیوں اور گھاٹیوں میں سے ہوتا ہوا جنوب مشرقی [[شام]] سے [[عراق]] میں داخل ہوتا ہے۔ خبور اور بلخ دریا مشرقی [[شام]] میں دریائےفرات میں گرتے ہیں۔ اس سے نیچے آتے ہوئے دریائے فرات میں کوئی مزید دریا نہیں گرتا۔ جنوبی عراق کے شہر [[بصرہ]] کےشمال میں دریائےفرات [[دریائے دجلہ]] میں گرتےہوئے [[شط العرب]] نامی ڈیلٹا بناتا ہےاور دونوں دریا [[خلیج فارس]] میں گرتےہیں۔ اس وسیع ڈیلٹا کےباعث یہ ایک بہت بڑے دلدلی علاقےکی صورت اختیار کرگیا ہے۔
دریائے فرات تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ یہ دو شاخوں کارا (مغربی فرات) اور مراد (مشرقی فرات) سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ کارا موجودہ مشرقی [[ترکی]] میں [[ارضروم]] کے شمال میں آرمینیائی سطح مرتفع سے جبکہ مراد [[جھیل وان]] کے شمال میں [[کوہ ارارات]] کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے۔ دریائے فرات کھائیوں اور گھاٹیوں میں سے ہوتا ہوا جنوب مشرقی [[شام]] سے [[عراق]] میں داخل ہوتا ہے۔ خبور اور بلخ دریا مشرقی [[شام]] میں دریائے فرات میں گرتے ہیں۔ اس سے نیچے آتے ہوئے دریائے فرات میں کوئی مزید دریا نہیں گرتا۔ جنوبی عراق کے شہر [[بصرہ]] کے شمال میں دریائے فرات [[دریائے دجلہ]] میں گرتے ہوئے [[شط العرب]] نامی ڈیلٹا بناتا ہے اور دونوں دریا [[خلیج فارس]] میں گرتے ہیں۔ اس وسیع ڈیلٹا کے باعث یہ ایک بہت بڑے دلدلی علاقے کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
[[ملف:Zalabiya,Euphrat.jpg|thumb|دریائے فرات]]
[[ملف:Zalabiya,Euphrat.jpg|thumb|دریائے فرات]]


== احادیث میں ذکر ==
== احادیث میں ذکر ==


حضرت [[محمد {{درود}}]] کی چند احادیث میں دریائے فرات [[سونا|سونے]] کےخزانے یا پہاڑ کا ذکر کیا گیا ہے۔{{حوالہ درکار}}
حضرت [[محمد {{درود}}]] کی چند احادیث میں دریائے فرات [[سونا|سونے]] کے خزانے یا پہاڑ کا ذکر کیا گیا ہے۔{{حوالہ درکار}}


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 20:49، 13 مارچ 2018ء

دریائے فرات
دریائے فرات و دجلہ
دریائے فرات و دجلہ
آغاز مشرقی ترکی
دہانہ شط العرب
میدان ممالک ترکی، شام،اردن، کویت، عراق
لمبائی 2,800 کلومیٹر
منبع کی بلندی 4،500 میٹر
اوسط بہاؤ 818 مکعب میٹر فی سیکنڈ
دریائی میدان کا رقبہ 765,831 مربع کلومیٹر

فرات بین النہرین (میسوپوٹیمیا) کو تشکیل دینے والے دو دریائوں میں سے ایک ہے، دوسرے دریا کا نام دجلہ ہے۔

نام

فرات کا نام قدیم فارسی کے لفظ افراتو سے نکلا ہے جو آوستان کے لفظ hu-perethuua کا ماخذ ہے۔ چند ماہرین کا کہنا ہے کہ فرات کا لفظ کرد زبان سے نکلا ہے۔ کرد زبان میں فر کا مطلب چوڑا، ری کا مطلب بہتا پانی اور ہات کا مطلب بہنا ہے اس طرح فرریہات کا مطلب وسیع پیمانے پر بہتا پانی ہوا۔ کرد زبان میں دریا کا جدید نام فرات اسی پرانے لفظ سے نکلا ہے۔

دریا کا منبع اور سفر

دریائے فرات تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ یہ دو شاخوں کارا (مغربی فرات) اور مراد (مشرقی فرات) سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ کارا موجودہ مشرقی ترکی میں ارضروم کے شمال میں آرمینیائی سطح مرتفع سے جبکہ مراد جھیل وان کے شمال میں کوہ ارارات کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے۔ دریائے فرات کھائیوں اور گھاٹیوں میں سے ہوتا ہوا جنوب مشرقی شام سے عراق میں داخل ہوتا ہے۔ خبور اور بلخ دریا مشرقی شام میں دریائے فرات میں گرتے ہیں۔ اس سے نیچے آتے ہوئے دریائے فرات میں کوئی مزید دریا نہیں گرتا۔ جنوبی عراق کے شہر بصرہ کے شمال میں دریائے فرات دریائے دجلہ میں گرتے ہوئے شط العرب نامی ڈیلٹا بناتا ہے اور دونوں دریا خلیج فارس میں گرتے ہیں۔ اس وسیع ڈیلٹا کے باعث یہ ایک بہت بڑے دلدلی علاقے کی صورت اختیار کرگیا ہے۔

دریائے فرات

احادیث میں ذکر

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چند احادیث میں دریائے فرات سونے کے خزانے یا پہاڑ کا ذکر کیا گیا ہے۔[حوالہ درکار]

مزید دیکھیے