"ہیری پوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: خودکار درستی املا ← سرگزشت |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
|website={{URL|https://www.pottermore.com}} |
|website={{URL|https://www.pottermore.com}} |
||
}} |
}} |
||
'''ہیری پوٹر''' برطانوی مصنفہ [[جے کے رولنگ]] کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر [[جادوگر]] '''ہیری پوٹر''' اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں [[روز ویزلے]] اور [[ھرمایونی گرینجر]]، کے واقعات کی |
'''ہیری پوٹر''' برطانوی مصنفہ [[جے کے رولنگ]] کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر [[جادوگر]] '''ہیری پوٹر''' اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں [[روز ویزلے]] اور [[ھرمایونی گرینجر]]، کے واقعات کی سرگذشت ہے۔ مرکزی کہانی شیطانی جادوگر [[لارڈ وولڈمورٹ]] کے خلاف ہیری کی جدوجہد ہے، جس نے [[جادو]] کی دنیا کو فتح کرنے اور غیر جادوئی افراد کو اپنا مطیع بنانے کے لیے ہیری کے والدین کو قتل کر دیا تھا۔ ان کتب کی دینا بھر میں شہرت کے بعد ان سے ماخوذ مختلف فلمیں، وڈیو گیمز اور دیگر مواد بھی منظر عام پر آیا، جو ہیری پوٹر کے شائقین میں بے حد مقبول ہوا۔ |
||
[[1997ء]] میں پہلا ناول "[[ہیری پوٹر اور فلسفی کا پتھر]]" کے نام سے جاری ہوا، جسے بعد ازاں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں "[[ہیری پوٹر اور جادوگر کا پتھر]]" کا نام دیا گیا اور ابتدا ہی سے اس سلسلے کو بھرپور مقبولیت ملی۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/entertainment/2996578.stm Potter's place in the literary canon] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]]</ref> جون 2008ء تک ان کی 400 ملین سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں اور 67 زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/7649962.stm رولنگ ہر سیکنڈ میں 5 پاؤنڈ کما رہی ہیں] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]] 3 اکتوبر 2008ء</ref> اس سلسلے کی آخری چار کتابوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی کتب کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ |

نسخہ بمطابق 21:57، 11 مئی 2018ء
ہیری پوٹر کا لوگو جو سب سے پہلے ناول کی امریکی اشاعت میں اور بعد ازاں فلموں میں استعمال کیا گیا۔ | |
| |
مصنف | جے کے رولنگ |
---|---|
ملک | متحدہ مملکت |
زبان | انگریزی |
صنف | فنطاسی، ڈراما، نوخیز، سری، سنسی خیز، Bildungsroman |
ناشر | بلومزبری پبلشنگ (برطانیہ) Scholastic (US) |
اشاعت | 26 June 1997 – 21 جولائی 2007 (initial publication) |
ذرائع ابلاغ | Print (مجلد اور غیر مجلد) صوتی کتاب برقی کتاب (بمطابق مارچ 2012[update]) |
تعداد کتب | 7 |
ویب سائٹ | www |
ہیری پوٹر برطانوی مصنفہ جے کے رولنگ کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر جادوگر ہیری پوٹر اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں روز ویزلے اور ھرمایونی گرینجر، کے واقعات کی سرگذشت ہے۔ مرکزی کہانی شیطانی جادوگر لارڈ وولڈمورٹ کے خلاف ہیری کی جدوجہد ہے، جس نے جادو کی دنیا کو فتح کرنے اور غیر جادوئی افراد کو اپنا مطیع بنانے کے لیے ہیری کے والدین کو قتل کر دیا تھا۔ ان کتب کی دینا بھر میں شہرت کے بعد ان سے ماخوذ مختلف فلمیں، وڈیو گیمز اور دیگر مواد بھی منظر عام پر آیا، جو ہیری پوٹر کے شائقین میں بے حد مقبول ہوا۔
1997ء میں پہلا ناول "ہیری پوٹر اور فلسفی کا پتھر" کے نام سے جاری ہوا، جسے بعد ازاں امریکہ میں "ہیری پوٹر اور جادوگر کا پتھر" کا نام دیا گیا اور ابتدا ہی سے اس سلسلے کو بھرپور مقبولیت ملی۔[1] جون 2008ء تک ان کی 400 ملین سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں اور 67 زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔[2] اس سلسلے کی آخری چار کتابوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی کتب کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
مشہور فلم ساز ادارہ وارنر برادرز اب تک اس سلسلے کی اولین چھ کتب پر فلمیں بنا چکا ہے۔
کتب
- ہیری پوٹر اور پارس پتھر - Harry Potter and the Philosopher's Stone
- ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار - Harry Potter and the Chamber of Secrets
- ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر - Harry Potter and the Prisoner of Azkaban
- ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ - Harry Potter and the Goblet of Fire
- ہیری پوٹر اور ققنس کا حکم Harry Potter and the Order of the Phoenix
- ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ Harry Potter and the Half-Blood Prince
- ہیری پوٹر اور نیم مردہ مقدس شخص Harry Potter and the Deathly Hallows