"مردکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
مردکی کا ذکر [[کتاب مقدس]] کی [[کتاب آستر]] میں ہے۔ [[آستر]] مردکی کی بھتیجی اور [[ایران]] کی ملکہ بھی تھی۔ مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔<br/>
مردکی کا ذکر [[کتاب مقدس]] کی [[کتاب آستر]] میں ہے۔ [[آستر]] مردکی کی بھتیجی اور [[ایران]] کی ملکہ بھی تھی۔ مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔<br/>
[[ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ '''مردکی''' کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔<br/>
[[ہامان (بائبل)|ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ '''مردکی''' کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔<br/>
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔



نسخہ بمطابق 06:23، 16 جولائی 2018ء

مردکی
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش ھمدان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مردکی کا ذکر کتاب مقدس کی کتاب آستر میں ہے۔ آستر مردکی کی بھتیجی اور ایران کی ملکہ بھی تھی۔ مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔
ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔

تلمود اس کو ”نبی“ قرار دیا گیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Megillah 15