"ہرلین منوچا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
م خودکار: درستی املا ← اور، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 11: سطر 11:
}}
}}
'''ہرلین منوچا'''{{دیگر نام|انگریزی=Harleen Minocha}} [[بھارتی لوگ|بھارتی]] صحافی ہے۔ آپ [[دکن کرانیکل]]، [[حیدر آباد، دکن|حیدر آباد]] کی سینئر رپورٹر ہیں۔ ہرلین کا تعلق ریشیکیش ، اتراکھنڈ سے ہے اور پنجاب یونیورسٹی ، [[چندی گڑھ]] کی مایہ ناز فاضلہ ہے۔ ہرلین کور نے گرویجویشن کے فورا بعد صحافت کے میدان میں قدم جمائے اور یکے بعد دیگرے انڈیا ایہیڈ، [[ٹائمز ناؤ]] اور نیوز وغیرہ جیسے اداروں پر رپورٹنگ کے علاوہ دیگر خدمات انجام دیں اور آخر کو دکن کرانیکل سے وابستگی اختیار کرلی.
'''ہرلین منوچا'''{{دیگر نام|انگریزی=Harleen Minocha}} [[بھارتی لوگ|بھارتی]] صحافی ہے۔ آپ [[دکن کرانیکل]]، [[حیدر آباد، دکن|حیدر آباد]] کی سینئر رپورٹر ہیں۔ ہرلین کا تعلق ریشیکیش ، اتراکھنڈ سے ہے اور پنجاب یونیورسٹی ، [[چندی گڑھ]] کی مایہ ناز فاضلہ ہے۔ ہرلین کور نے گرویجویشن کے فورا بعد صحافت کے میدان میں قدم جمائے اور یکے بعد دیگرے انڈیا ایہیڈ، [[ٹائمز ناؤ]] اور نیوز وغیرہ جیسے اداروں پر رپورٹنگ کے علاوہ دیگر خدمات انجام دیں اور آخر کو دکن کرانیکل سے وابستگی اختیار کرلی.
<ref name="sadayehaq">{{cite web |author1=Sadaye Haq News |title=آج ہرلین منوچا سے ملیے |url=https://www.sqnews.in/2020/03/Sahafi.html?m=1 |website=sqnews.in |accessdate=7 March 2020 |language=Urdu}}</ref>ہرلین [[رویش کمار]] ، [[ابھیسار شرما]] اور [[فے ڈی سوزا]] جیسے صحافیوں کو اپنے لئے مثالی نمونہ تصور کرتی ہے، اور گویا ان ہی کے تتبع میں اپنا کردار پیش کرتی ہے۔
<ref name="sadayehaq">{{cite web |author1=Sadaye Haq News |title=آج ہرلین منوچا سے ملیے |url=https://www.sqnews.in/2020/03/Sahafi.html?m=1 |website=sqnews.in |accessdate=7 March 2020 |language=Urdu}}</ref>ہرلین [[رویش کمار]] ، [[ابھیسار شرما]] اور [[فے ڈی سوزا]] جیسے صحافیوں کو اپنے لیے مثالی نمونہ تصور کرتی ہے اور گویا ان ہی کے تتبع میں اپنا کردار پیش کرتی ہے۔


== پیدائش اور تعلیم ==
== پیدائش اور تعلیم ==
سطر 29: سطر 29:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://twitter.com/harleenminocha?s=20 ہرلین منوچا ٹویٹر پر]
* [https://twitter.com/harleenminocha?s=20 ہرلین منوچا ٹویٹر پر]
==مزید دیکحیے==
== مزید دیکحیے ==
* [[دکن کرانیکل]]
* [[دکن کرانیکل]]
* [[پنجاب یونیورسٹی]]
* [[پنجاب یونیورسٹی]]
* [[ٹائمز ناؤ]]
* [[ٹائمز ناؤ]]


==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 10:06، 8 مارچ 2020ء

ہرلین منوچا
معلومات شخصیت
پیدائش (1995-05-24) 24 مئی 1995 (عمر 28 برس)
ریشیکیش
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی
پیشہ صحافی
مؤثر شخصیات رویش کمار ،  فے ڈی سوزا ،  ابھیسار شرما   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہرلین منوچا(انگریزی: Harleen Minocha) بھارتی صحافی ہے۔ آپ دکن کرانیکل، حیدر آباد کی سینئر رپورٹر ہیں۔ ہرلین کا تعلق ریشیکیش ، اتراکھنڈ سے ہے اور پنجاب یونیورسٹی ، چندی گڑھ کی مایہ ناز فاضلہ ہے۔ ہرلین کور نے گرویجویشن کے فورا بعد صحافت کے میدان میں قدم جمائے اور یکے بعد دیگرے انڈیا ایہیڈ، ٹائمز ناؤ اور نیوز وغیرہ جیسے اداروں پر رپورٹنگ کے علاوہ دیگر خدمات انجام دیں اور آخر کو دکن کرانیکل سے وابستگی اختیار کرلی. [1]ہرلین رویش کمار ، ابھیسار شرما اور فے ڈی سوزا جیسے صحافیوں کو اپنے لیے مثالی نمونہ تصور کرتی ہے اور گویا ان ہی کے تتبع میں اپنا کردار پیش کرتی ہے۔

پیدائش اور تعلیم

ہرلین منوچا 24 مئی 1995 کو ریشیکیش، اتراکھنڈ میں پیدا ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اور تربیت ریشیکیش میں ہوئی۔نرمل آشرم دیپمالا اسکول، ریشی کیش سے دسویں جماعت کی تکمیل کے بعد 2011 میں اعلیٰ تعلیم کے لیے چندی گڑھ، پنجاب کا رخ کیا اور پنڈت موہن لال ایس۔ڈی پبلک اسکول، چندی گڑھ سے بارہویں کی تعلیم حاصل کی۔پنجاب یونیورسٹی، چندی گڑھ کے گوسوامی گنیش دتا سناتن دھرما کالج سے فنکشنل انگلش میں بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔[1]

صحافت

رویش کمار ، فے ڈی سوزا اور ابھیسار شرما سے متاثر ہو کر ہرلین منوچا نے اپنی صحافی زندگی کا آغاز 2016 سے کیا۔ جولائی 2016 سے دسمبر 2017 تک نیوز ایکس ، نئی دہلی (انگریزی: NewsX, New Delhi) سے وابستہ رہی۔ اس کے بعد ہرلین نے یکے بعد دیگرے فروری 2018 سے مئی 2019 تکٹائمز ناؤ اور پھر انڈیا ایہیڈ (انگریزی: India Ahead, Noida) کے پلیٹ فارم سے کام کرتی رہی۔ ہرلین اب دکن کرانیکل سے وابستہ ہیں اور سینئر رپورٹر کے عہدہ پر فائز ہے۔[1]ہرلین کور نے حال ہی میں کورونا وائرس سے متعلق کئی تقریبات پر نظر رکھتی ہیں۔ اور اس سلسلے میں لوگوں کو وہم اور افواہوں سے باخبر رکھتی ہے۔ [2]

منتخب رپورٹیں اور مقالے

ہرلین نے کئی امور سے متعلق رپورٹیں جمع کی ہیں اور تحقیقی مقالے تخلیق کیے ہیں۔[1]

  • بالاپور، سعید آباد میں فرقہ پرستی کی تکمیل۔ (انگریزی: Divide is complete in Balapur, Saidabad)[3]
  • دشا ریپ کیس کے تین ماہ بعد،پولیس کے رت جگے کا نظم۔ (انگریزی: 3 months after Disha rape, police steps up vigil)[4]
  • حشرات کش دوا چھڑکنے سے زمیندار بو رہے ہیں موت کی فصل (انگریزی: On spraying pesticide, farmers harvest death)
  • 2019 میں 511 کم سن بچوں کی شادیاں۔ (انگریزی: 511 minors married off in 2019)

بیرونی روابط

مزید دیکحیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت Sadaye Haq News۔ "آج ہرلین منوچا سے ملیے"۔ sqnews.in (بزبان Urdu)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2020 
  2. "Chicken Mela, Hyderabad"۔ PressReader۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2020 
  3. "Divide is complete in Balapur, Saidabad"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2020 
  4. "3 months after Disha rape, police steps up vigil"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2020