"قمر سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 5: سطر 5:
|main_interests = [[اردو ادب]]
|main_interests = [[اردو ادب]]
}}
}}
'''قمر سرور'''{{دیگر نام|انگریزی= Qamar Suroor}} [[بھارتی لوگ|بھارتی]] شاعرہ ہےـ آپ پیشہ سےطبیب ہیں <ref>ڈاکٹر قمر سرور: تہذیب یافتہ ماحول میں نشو و نما پانے والی شاعرہ از خالد عرفان، 10 اکتوبر 2018</ref> اور [[بی یو ایم ایس]]، ڈی-این-ایم اور جے-سی-پی-آر کی ڈگری رکھتی ہیں۔ 2017 میں [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]، نئی دہلی نے ادب اطفال کی کتابوں کے لیے بطور جج قمر منتخب کیا تھاـ آپ کا مجموعہ کلام ''اور ستارہ بن جا'' کے نام سے شائع ہوا ہےـ <ref name=''sitara''>روزنامہ سالار: ''اور ستارا بن جا''....ایک تاثر از ملنسار اطہر احمد </ref>

آپ [[احمد نگر]] سے شائع ہونے والے ہفت روز ''اردو مخدوم'' کی مدیر بھی ہیں اور بزمِ خواتین، [[احمد نگر]] کی صدارت بھی آپ کے ذمہ ہےـ <ref> لفظوں کہ سجاوٹ کو ہنر بنانے والی شاعرہ، قمر سرور </ref><ref name=''jaisi''>فاروق جائسی بلندیوں پہ پہونچ اور ستارہ بن جا</ref>

== پیدائش اور تعلیم ==
== پیدائش اور تعلیم ==
سطر 13: سطر 13:
=== شاعری اور خیالات ===
=== شاعری اور خیالات ===
سیاست کے حوالے سے قمر کا شعر، جو قمر کی شاعری کا عکس ہے۔<ref>ادب گاؤں، ممبئی</ref>
سیاست کے حوالے سے قمر کا شعر، جو قمر کی شاعری کا عکس ہے۔<ref>ادب گاؤں، ممبئی</ref>
اے سیاست تیرا معیار کتنا اونچا،

لب کی جنبش سے بھی احساس کو ڈر لگتا ہے۔
{{cquote|اے سیاست تیرا معیار کتنا اونچا،<br>
لب کی جنبش سے بھی احساس کو ڈر لگتا ہے۔}}

== اہم مناصب ==
== اہم مناصب ==
قمر سرور کئی اہم مناصب پر رہ کر اردو زبان و ادب کی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ آپ کے کچھ مناصب:
قمر سرور کئی اہم مناصب پر رہ کر اردو زبان و ادب کی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ آپ کے کچھ مناصب:
سطر 25: سطر 23:
* جوائنٹ سیکریٹری، غزل گروپ احمد نگر
* جوائنٹ سیکریٹری، غزل گروپ احمد نگر
== شعری مجموعے ==
== شعری مجموعے ==
*31اکتوبر 2019 کو حج ہاوس ، ممبئی میں منعقدہ نسائی ادب و سمت و رفتار، مشاعرہ اور سیمینار میں قمر سرور کے شعری مجموعہ ''اور ستارہ بن جا'' کا اجرا ہوا۔<ref name="millat1"/>
* 31اکتوبر 2019 کو حج ہاوس ، ممبئی میں منعقدہ نسائی ادب و سمت و رفتار، مشاعرہ اور سیمینار میں قمر سرور کے شعری مجموعہ ''اور ستارہ بن جا'' کا اجرا ہوا۔<ref name="millat1"/>
== اعزازات ==
== اعزازات ==
[[اردو زبان|اردو]] زبان و ادب کی خدمات کے سلسلے میں قمر کئی ایک اعزازات سے نوازی گئی۔ کچھ درج ذیل ہیں: <ref>کوائف، اور ستارہ بن جا </ref>
[[اردو زبان|اردو]] زبان و ادب کی خدمات کے سلسلے میں قمر کئی ایک اعزازات سے نوازی گئی۔ کچھ درج ذیل ہیں: <ref>کوائف اور ستارہ بن جا </ref>
* سماج رتن پرسکار ایوارڈ 2003
* سماج رتن پرسکار ایوارڈ 2003
* سماج سوایکا ایوارڈ 2005
* سماج سوایکا ایوارڈ 2005
سطر 37: سطر 35:
* [[پروین شاکر]] ایوارڈ 2017
* [[پروین شاکر]] ایوارڈ 2017

==مزید دیکھیے==
== مزید دیکھیے ==
* [[پروین شاکر]]
* [[پروین شاکر]]

نسخہ بمطابق 12:05، 8 مارچ 2020ء

قمر سرور
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش (1975-08-05) اگست 5, 1975 (عمر 48 برس)
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد بیچلر آف ایسٹرن میڈیسن اینڈ سرجری ،  ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعرہ، طبیب
شعبۂ عمل اردو ادب ،  طب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اور ستارہ بن جا   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قمر سرور(انگریزی: Qamar Suroor) بھارتی شاعرہ ہےـ آپ پیشہ سےطبیب ہیں [1] اور بی یو ایم ایس، ڈی-این-ایم اور جے-سی-پی-آر کی ڈگری رکھتی ہیں۔ 2017 میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی نے ادب اطفال کی کتابوں کے لیے بطور جج قمر منتخب کیا تھاـ آپ کا مجموعہ کلام اور ستارہ بن جا کے نام سے شائع ہوا ہےـ [2] آپ احمد نگر سے شائع ہونے والے ہفت روز اردو مخدوم کی مدیر بھی ہیں اور بزمِ خواتین، احمد نگر کی صدارت بھی آپ کے ذمہ ہےـ [3][4]

پیدائش اور تعلیم

قمر سرور 5 اگست 1975 کو پیدا ہوئی۔ آپ نے مالیگاؤں سے طب یونانی میں گریجویشن (انگریزی: BUMS) کیاـ ناگپور سے ڈی-این-ایم کی ڈگری حاصل کی اور احمد نگر سے اردو میں ایم-اے کیاـ

کارنامے

احمد نگر، مہاراشٹر کے تمام اسکولوں میں اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں قمر کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ آپ غیر مسلم برادری سے لے کر ریڈیو اور گلو کاروں کو اردو سکھاتی ہیں۔ 2017 میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی نے آپ کو ادب اطفال کی کتابوں کے سلسلے میں آپ کو بطور جج انتخاب کیا تھاـ آپ نے شیواجی مہاراج پر لکھی گئی مراٹھی کتب کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہےـ ان ہی سے متعلق اردو کتب کا مراٹھی میں اور ہندی کتب کا اردو اور مراٹھی میں بھی ترجمہ کیا ہےـ ۔ فاروق جائسی اور ڈاکٹر الیاس صدیقی جیسے لوگوں نے قمر کی خدمات پر رشک جتایا ہےـ [5] ڈاکٹر قمر سرور مشاعرہ کے پلیٹ فارم سے بھی اردو زبان کے تئیں اپنی خدمات ادا کرتی ہیں۔[6]

شاعری اور خیالات

سیاست کے حوالے سے قمر کا شعر، جو قمر کی شاعری کا عکس ہے۔[7] اے سیاست تیرا معیار کتنا اونچا، لب کی جنبش سے بھی احساس کو ڈر لگتا ہے۔

اہم مناصب

قمر سرور کئی اہم مناصب پر رہ کر اردو زبان و ادب کی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ آپ کے کچھ مناصب:

  • قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے 2017 میں ادب اطفال کی کتابوں کے لیے بطور جج منتخب کیا تھاـ
  • مدیر، ہفتہ روز اردو مخدوم احمد نگر
  • صدر، بزمِ خواتین، احمد نگر
  • جوائنٹ سیکریٹری، احمد نگر ضلع اردو ساہتیہ پریشد
  • جوائنٹ سیکریٹری، غزل گروپ احمد نگر

شعری مجموعے

  • 31اکتوبر 2019 کو حج ہاوس ، ممبئی میں منعقدہ نسائی ادب و سمت و رفتار، مشاعرہ اور سیمینار میں قمر سرور کے شعری مجموعہ اور ستارہ بن جا کا اجرا ہوا۔[6]

اعزازات

اردو زبان و ادب کی خدمات کے سلسلے میں قمر کئی ایک اعزازات سے نوازی گئی۔ کچھ درج ذیل ہیں: [8]

  • سماج رتن پرسکار ایوارڈ 2003
  • سماج سوایکا ایوارڈ 2005
  • سماج رتن ایوارڈ 2006 منجانب کولکاتا اردو اکادمی
  • مجروح ایوارڈ 2007
  • بھوشن پرشکار ایوارڈ 2009
  • ساوتری بائی پھلے ایوارڈ 2012
  • رفعت پرواز ایوارڈ 2017
  • پروین شاکر ایوارڈ 2017

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ڈاکٹر قمر سرور: تہذیب یافتہ ماحول میں نشو و نما پانے والی شاعرہ از خالد عرفان، 10 اکتوبر 2018
  2. روزنامہ سالار: اور ستارا بن جا....ایک تاثر از ملنسار اطہر احمد
  3. لفظوں کہ سجاوٹ کو ہنر بنانے والی شاعرہ، قمر سرور
  4. فاروق جائسی بلندیوں پہ پہونچ اور ستارہ بن جا
  5. مکتوب بنام قمر سرور از ڈاکٹر الیاس صدیقی، 13 جولائی 2016
  6. ^ ا ب "بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم بنات نے اپنا دوسرا یوم تاسیس ممبئی میں منایا، آل انڈیا سیمینار و مشاعرے کا انعقاد‬"۔ Millat Times۔ 8 November 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2020 
  7. ادب گاؤں، ممبئی
  8. کوائف اور ستارہ بن جا