"شہناز کور گل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← {{دیگر نام|انگریزی= \2}}، اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 10: سطر 10:


== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، [[ہماچل پردیش]] میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، [[پھگواڑا]]، [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] کا رخ کیا۔
شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، [[ہماچل پردیش]] میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، [[پھگواڑا]]، [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] کا رخ کیا۔
==کیریئر==
== کیریئر ==
شہناز نے بطور ماڈل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی اور شو دی کتاب ، مجھے دی جٹی جیسے [[گیت|گیتوں]] میں کردار ادا کیا۔ پہلی فلم پنجابی میں ست شری اکل انگلینڈ کے نام سے کی، اور اس میں سونیا کھنا نام سے کردار کیا۔ 2019 میں کالا شاہ کالا نامی دوسری پنجابی فلم میں تارو کردار ادا کیا۔ شہناز کی تیسری پنجابی فلم ڈاکا ہے، جس میں انہوں نے پشپا کا کردار ادا کیا۔ 2017 میں گاری سندھو کے گائے ہوئے گیت یہ بےبی ([[انگریزی]]: Yeah Baby) میں بھی شہناز نے اپنا کردار ادا کیا۔ <ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/punjabi/music/garry-sandhu-announces-his-next-song-is-the-cutest-way-possible/articleshow/64918705.cms|title=2018's Garry Sandhu song Yeah Baby|date=12 August 2018}}</ref>
شہناز نے بطور ماڈل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی اور شو دی کتاب ، مجھے دی جٹی جیسے [[گیت]]وں میں کردار ادا کیا۔ پہلی فلم پنجابی میں ست شری اکل انگلینڈ کے نام سے کی اور اس میں سونیا کھنا نام سے کردار کیا۔ 2019 میں کالا شاہ کالا نامی دوسری پنجابی فلم میں تارو کردار ادا کیا۔ شہناز کی تیسری پنجابی فلم ڈاکا ہے، جس میں انہوں نے پشپا کا کردار ادا کیا۔ 2017 میں گاری سندھو کے گائے ہوئے گیت یہ بےبی {{دیگر نام|انگریزی= Yeah Baby}} میں بھی شہناز نے اپنا کردار ادا کیا۔ <ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/punjabi/music/garry-sandhu-announces-his-next-song-is-the-cutest-way-possible/articleshow/64918705.cms|title=2018's Garry Sandhu song Yeah Baby|date=12 August 2018}}</ref>
2019ء میں شہناز نے[[ کلرز ٹی وی]] کے بگ باس 13 میں شرکت کی۔بلبلے دار اور پر مزاح حرکتوں کی وجہ سے ان کو دل بہلانے والا تصور کیا گیا۔ انہوں نے 140 دن تک شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔<ref name=":0" /><ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/tv/news/hindi/bigg-boss-13-shehnaz-gill-says-i-cant-live-without-sidharth-shukla/articleshow/72879305.cms|title=Bigg Boss 13: Shehnaz Gill says, 'I can't live without Sidharth Shukla'|date=19 December 2019}}</ref> حال میں شہناز گل [[کلرز ٹی وی]] کے حقیقت مبنی شو مجھ سے شادی کروگے میں دیکھی جاسکتی ہے۔<ref>{{cite web|url=https://news.abplive.com/entertainment/television/mujhse-shaadi-karoge-bigg-boss-13-contestants-shehnaaz-gill-paras-chhabra-swayamvar-after-bb-13-grand-finale-1158906|title=Mujhse Shaadi Karoge: THESE Two 'Bigg Boss 13' Contestants To Have Swayamvar On National Television|work=[[ABP Live]]|date=February 13, 2020}}</ref>
2019ء میں شہناز نے [[کلرز ٹی وی]] کے بگ باس 13 میں شرکت کی۔بلبلے دار اور پر مزاح حرکتوں کی وجہ سے ان کو دل بہلانے والا تصور کیا گیا۔ انہوں نے 140 دن تک شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔<ref name=":0" /><ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/tv/news/hindi/bigg-boss-13-shehnaz-gill-says-i-cant-live-without-sidharth-shukla/articleshow/72879305.cms|title=Bigg Boss 13: Shehnaz Gill says, 'I can't live without Sidharth Shukla'|date=19 December 2019}}</ref> حال میں شہناز گل [[کلرز ٹی وی]] کے حقیقت مبنی شو مجھ سے شادی کروگے میں دیکھی جاسکتی ہے۔<ref>{{cite web|url=https://news.abplive.com/entertainment/television/mujhse-shaadi-karoge-bigg-boss-13-contestants-shehnaaz-gill-paras-chhabra-swayamvar-after-bb-13-grand-finale-1158906|title=Mujhse Shaadi Karoge: THESE Two 'Bigg Boss 13' Contestants To Have Swayamvar On National Television|work=[[ABP Live]]|date=February 13, 2020}}</ref>


== فلمیں ==
== فلمیں ==
سطر 57: سطر 57:
| <ref>{{cite web|url=https://www.tellychakkar.com/tv/tv-news/shehnaz-and-paras-set-out-find-suitable-partner-colors-mujhse-shaadi-karoge-200213|title=Shehnaz and Paras set out to find suitable partner with COLORS' Mujhse Shaadi Karoge|work=Telly Chakkar|date=February 13, 2020}}</ref>
| <ref>{{cite web|url=https://www.tellychakkar.com/tv/tv-news/shehnaz-and-paras-set-out-find-suitable-partner-colors-mujhse-shaadi-karoge-200213|title=Shehnaz and Paras set out to find suitable partner with COLORS' Mujhse Shaadi Karoge|work=Telly Chakkar|date=February 13, 2020}}</ref>
|}
|}
==ریکارڈ نامہ==
== ریکارڈ نامہ ==
شہناز کا ریکارڈ نامہ: <ref>{{Cite web|url=https://www.timesnowhindi.com/punjabi/video/bigg-boss-13-contestant-shehnaz-gill-punjabi-song-laddi-gill-punjabi-songs/263169|title=Shehnaz Gill Punjabi song Veham|date=9 October 2019|website=timesnowhindi.com|language=hi|url-status=live|access-date=9 January 2020}}</ref>
شہناز کا ریکارڈ نامہ: <ref>{{Cite web|url=https://www.timesnowhindi.com/punjabi/video/bigg-boss-13-contestant-shehnaz-gill-punjabi-song-laddi-gill-punjabi-songs/263169|title=Shehnaz Gill Punjabi song Veham|date=9 October 2019|website=timesnowhindi.com|language=hi|url-status=live|access-date=9 January 2020}}</ref>
{| class="wikitable"
{| class="wikitable"

نسخہ بمطابق 10:06، 9 مارچ 2020ء

شہناز کور گل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقے بیاس، امرتسر
عملی زندگی
تعليم بی کام
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ڈاکا
بگ باس(ہندی سیزن 13)
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہناز کور گل بھارتی اداکارہ ، ماڈل اور گلوکار ہے۔[1] شہناز اپنی پنجابی فلموں جیسے کالا شاہ کالا اور ڈاکا کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔[2] بگ باس 13 میں آپ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس وقت میں کلرز ٹی وی کے پروگرام مجھ سے شادی کروگے میں اپنا کردار پیش کررہی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، ہماچل پردیش میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، پھگواڑا، پنجاب کا رخ کیا۔

کیریئر

شہناز نے بطور ماڈل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی اور شو دی کتاب ، مجھے دی جٹی جیسے گیتوں میں کردار ادا کیا۔ پہلی فلم پنجابی میں ست شری اکل انگلینڈ کے نام سے کی اور اس میں سونیا کھنا نام سے کردار کیا۔ 2019 میں کالا شاہ کالا نامی دوسری پنجابی فلم میں تارو کردار ادا کیا۔ شہناز کی تیسری پنجابی فلم ڈاکا ہے، جس میں انہوں نے پشپا کا کردار ادا کیا۔ 2017 میں گاری سندھو کے گائے ہوئے گیت یہ بےبی (انگریزی: Yeah Baby) میں بھی شہناز نے اپنا کردار ادا کیا۔ [3] 2019ء میں شہناز نے کلرز ٹی وی کے بگ باس 13 میں شرکت کی۔بلبلے دار اور پر مزاح حرکتوں کی وجہ سے ان کو دل بہلانے والا تصور کیا گیا۔ انہوں نے 140 دن تک شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔[1][4] حال میں شہناز گل کلرز ٹی وی کے حقیقت مبنی شو مجھ سے شادی کروگے میں دیکھی جاسکتی ہے۔[5]

فلمیں

سال فلم کردار
2017 ست شری اکل انگلینٍڈ سونیہ کھنا
2019 کالا شاہ کالا تارو
ڈاکا پشپا

ٹیلی ویژن

سال عنوان کردار چینل نوٹ حوالے
2019-2020 بگ باس ہندی سیزن 13 مدمقابل امیدوار کلرز ٹی وی حقیقت مبنی شو [6]
2020 مجھ سئ شادی کروگے شہناز کور گل کلرز ٹی وی حقیقت مبنی شو [7]

ریکارڈ نامہ

شہناز کا ریکارڈ نامہ: [8]

سال سال شریک فنکار لیبل موسیقار البم نوٹ دورانیہ
2019 "ویہم" زوراور برار سنگل ٹریک اسٹوڈیوز لڈی گل Single Released October 3:04
2019 "رنگے" روبی سنگھ رحمت پروڈکشنز سٹی Single Released December 2:18
2019 "روندا علی پیٹی" پروف ہمبل میوزک پروف Single Released April

ؔ

2020 سائڈوالک ہرج ناگرا ہرج ناگرا Single Released January 3:25

گیت ویڈیوز

شہناز کی گیت ویڈیوز:

سال گیت گلوکار
2015 "شیو دی کتاب" گروندر برار
2016 "مجھے دی جٹی" کنور چاہل
2016 " پنداں دیاں کڈیاں" گیجا بھلر
2017 "یاری" گری
2017 "Pyaar" Karan Sehmbi, Tanishq Kaur
2017 "Sohneya" Guri
2017 "Pyar" Karan Sehmbi
2017 "Sharabi Pind" Binnie Toor
2017 "Lakh Laahnta" Ravneet Singh
2018 "Change" Gurneet Dosanjh
2018 "فیسبک والی" Avtar Deepak
2018 "Yeah Baby" گاری سندھو
2018 "چٹا" تیجی سندھو
2018 "سادھ جٹ" ستکار ساندھو
2018 "میچنگ" گپز سہرا
2019 "ویاہ” جی۔سندھو، اجوبہ
2019 "Alone" Harvy Sandhu
2019 "اکشے کمار" جس پیلیہ
2019 "کیلیفورنیہ" نشوان بھلر، پریا
2019 "اولڈ اسکول جتی نوجیت
2019 ہیڈ ٹیل" گر چاہل

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Bigg Boss 13: Meet Shehnaaz Gill who called herself 'Punjab ki Katrina Kaif', left Salman Khan gushing"۔ 30 September 2019 
  2. "Gippy Grewal will romance with Zareen Khan in film 'Daaka'"۔ 29 October 2019 
  3. "2018's Garry Sandhu song Yeah Baby"۔ 12 August 2018 
  4. "Bigg Boss 13: Shehnaz Gill says, 'I can't live without Sidharth Shukla'"۔ 19 December 2019 
  5. "Mujhse Shaadi Karoge: THESE Two 'Bigg Boss 13' Contestants To Have Swayamvar On National Television"۔ ABP Live۔ February 13, 2020 
  6. "Fans call Shehnaz Gill the gem of the Bigg Boss house"۔ Tellychakkar.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2020 
  7. "Shehnaz and Paras set out to find suitable partner with COLORS' Mujhse Shaadi Karoge"۔ Telly Chakkar۔ February 13, 2020 
  8. "Shehnaz Gill Punjabi song Veham"۔ timesnowhindi.com (بزبان ہندی)۔ 9 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2020