"سید علی حسینی سیستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات== |
==آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات== |
||
شیعوں کے عظیم مرجع تقلید اور کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے سنیچر کے روز 27 فروری 2021 کو نجف میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے کی تھی۔ دونوں مذہبی لیڈروں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔ <ref>https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517</ref> ملاقات کے بعد پوپ نے یہ بیان دیا کہ وہ آیت اللہ سیستانی کی شخصیت سے متاثر ہوئے |
شیعوں کے عظیم مرجع تقلید اور کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے سنیچر کے روز 27 فروری 2021 کو نجف میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے کی تھی۔ دونوں مذہبی لیڈروں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔ <ref>https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517</ref> ملاقات کے بعد پوپ نے یہ بیان دیا کہ وہ آیت اللہ سیستانی کی شخصیت سے متاثر ہوئے ہیں اور وہ مسلم دنیا کی ایک ایسے شخص سے ملاقی ہوئے ہیں جوکہ روحانی طور پر زیادہ مضبوط ہیں۔<ref>https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517</ref> <ref>https://www.ndtv.com/world-news/pope-francis-top-shiite-cleric-plead-for-peace-in-historic-iraq-encounter-2385583?amp=1&akamai-rum=off</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 05:06، 9 مارچ 2021ء
آیت اللہ العظمیٰ ،سید | |
---|---|
سید علی حسینی سیستانی | |
(فارسی میں: سيد على سيستانى) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1930ء (94 سال)[1] مشہد |
رہائش | نجف (1950–) |
شہریت | عراق |
عملی زندگی | |
استاذ | سید ابو القاسم خوئی ، محسن الحکیم |
پیشہ | فقیہ ، مذہبی لکھاری ، الٰہیات دان ، مرجع |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی |
شعبۂ عمل | اصولی (اہل تشیع) |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سید علی حسینی سیستانی المعروف آیت اللہ سیستانی، عراق کے معروف ایرانی نژاد عالم دین ہیں اور فرقۂ اثنائے عشری اصولی سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نجف کے حوزہ علمیہ کے مرجع ہیں یا آسان الفاظ میں آیت اللہ عظمٰی ہیں۔ آپ 4 اگست 1930ء کو مشہد، ایران میں پیدا ہوئے اور 1951ء سے نجف اشرف عراق میں قیام پزیر ہیں۔ علاوہ ازیں وہ بعد از جنگ عراق کے ایک اہم سیاسی رہنما سمجھے جاتے ہیں۔ آپ متعدد کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ آپ نے 2014ء میں داعش کے خلاف فتوی دیا اور رضاکاران نے مل کر داعش کو نیست نابود کر دیا۔ آپ کئی اداروں کے سرپرست ہے۔ آپ 8 اگست 1992ء سے آیت اللہ خوئی کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف کے زعیم بھی ہے۔ آپ کا دفتر ایران اور عراق میں بھی واقع ہے۔ آپ کے دفتر کی رسمی ویب سائٹ {https://www.sistani.org} ہے۔ [2][3]
آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات
شیعوں کے عظیم مرجع تقلید اور کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے سنیچر کے روز 27 فروری 2021 کو نجف میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے کی تھی۔ دونوں مذہبی لیڈروں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔ [4] ملاقات کے بعد پوپ نے یہ بیان دیا کہ وہ آیت اللہ سیستانی کی شخصیت سے متاثر ہوئے ہیں اور وہ مسلم دنیا کی ایک ایسے شخص سے ملاقی ہوئے ہیں جوکہ روحانی طور پر زیادہ مضبوط ہیں۔[5] [6]
حوالہ جات
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ali-al-Sistani — بنام: Ali al-Sistani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ "تصاویر-کمتردیده-شده-از-حضرت-آیت-الله-العظمی-سیستانی"۔ 08 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2021
- ↑ "زندگی نامہ حضرت آیت اللہ سیستانی/ فقیہ ممتاز، متقی، منصف و آگاہ بہ زمان"۔ 05 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2013
- ↑ https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517
- ↑ https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517
- ↑ https://www.ndtv.com/world-news/pope-francis-top-shiite-cleric-plead-for-peace-in-historic-iraq-encounter-2385583?amp=1&akamai-rum=off
بیرونی روابط
- آیت اللہ سیستانی کی باضابطہ ویب سائٹ
- وبگاہ رسمی شفقناآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shafaqna.com (Error: unknown archive URL)
- 1930ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- مشہد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اتحاد اسلامیت
- اکیسویں صدی میں اسلامی مذہبی رہنما
- ایرانی آیت اللہ العظمیٰ
- ایرانی مذہبی رہنما
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی میں اسلامی مذہبی رہنما
- شیعہ علما
- عراقی مذہبی رہنما
- علمائے شیعہ
- مشہد کی شخصیات
- اکیسویں صدی کی ایرانی شخصیات
- بیسویں صدی کی ایرانی شخصیات
- اسلامی جمہوریت پسند
- مراجع کرام