"چین کی انتظامی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: | سطر 8: | ||
== سطحیں == |
== سطحیں == |
||
{| class="wikitable" style="text-align:center;" |
{| class="wikitable" style="text-align:center;" |
||
!bgcolor=lightblue colspan=5| |
!bgcolor=lightblue colspan=5|عوامی جمہوریہ چین کi انتظامی تقسیم کی ساخت کے تنظیمی ڈھانچے |
||
|- |
|- |
||
! [[#صوبائی سطح|صوبائی سطح]] <br>{{lang|zh-hans|{{nobold|省级行政区}}}} {{colorbox|lightblue}} |
! [[#صوبائی سطح|صوبائی سطح]] <br>{{lang|zh-hans|{{nobold|省级行政区}}}} {{colorbox|lightblue}} |
نسخہ بمطابق 14:03، 10 فروری 2014ء
چین کی بڑی آبادی اور رقبہ کی وجہ سے چین کی انتظامی تقسیم قدیم زمانے سے کئی سطحوں پر مشتمل ہے۔ چین کا آئین حکومت کی تین آئینی سطحیں فراہم کرتا ہے۔ تاہم، فی الحال مقامی حکومت کی پانچ عملی سطحیں ہیں۔
- صوبہ
- پریفیکچر
- کاؤنٹی
- ٹاؤن شپ
- گاؤں