"نماز جنازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م نے زمرہ:جنازہ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:رسوم]]
[[زمرہ:رسوم]]
[[زمرہ:جنازہ]]

نسخہ بمطابق 15:07، 14 فروری 2014ء

مردے کا تابوت ۔ اسلامی طریقہ یہ ہے کہ میت کو قبلہ رو لٹا دیا جائے۔ آنکھیں بند کر دی جائیں۔ نیم گرم پانی سے غسل دیا جائے اور کفن پہنایا جائے ۔ ’’شہیدوں کو غسل نہیں دیا جاتااور نہ کفن پہنایا جاتا ہے۔ انھیں خون آلودہ کپڑوں میں دفن کر دیا جاتا ہے‘‘ لاش کو چار پائی پر لٹا دیا جاتا ہے اور چار آدمی کاندھوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ جنازے کو لے جاتے ہیں۔ لوگ جنازے کے ساتھ ساتھ کلمۂ شہادت پڑھتے جاتے ہیں۔ کسی پاکیزہ مقام پر نمازہ جنازہ پڑھائی جاتی ہے۔ اس نماز میں سجدہ نہیں ہوتا۔ صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد ثنا ، دوسری کے بعد درود شریف ، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہ بھی فرض کفایہ ہے۔

مزید دیکھیں