دادا استاد
Appearance
دادا استاد | |
---|---|
اداکار | سلطان راہی رانی (اداکارہ) علی اعجاز محمد رفیع خاور(ننھا) اقبال حسن مظفر ادیب سعید خان رنگیلا حبیب الیاس کشمیری (اداکار) سائقا (اداکارہ) |
صنف | ہنگامہ خیز فلم ، ڈراما |
فلم نویس | |
دورانیہ | 165 منٹ |
زبان | پنجابی |
ملک | پاکستان |
بول | خواجہ پرویز |
تاریخ نمائش | 2 مارچ 1984 |
درستی - ترمیم |
دادا استاد پنجابی زبان میں بنائی گئی ایک پاکستانی ایکشن فلم ہے، یہ فلم 2 مارچ 1984ء کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ فلم کے ہدایتکار حسنین فلمساز ایس اے گل ہے۔
اہم کردار
[ترمیم]- سلطان راہی بطور (انسپکٹر سلطان)
- رانی بطور (کمال کی بیوی)
- علی اعجاز بطور (کمال دین)
- ننھا بطور (جمال دین)
- نازلی بطور (شمحوں)
- اقبال حسن بطور (بلیک ٹائیگر)
- رنگیلا بطور (پنھدے فرق)
- ادیب بطور (صبح امین)
- زمرد بطور (انسپکٹر سلطان کی بیوی)
- انیلا بطور (پینکی)
- صاعقہ بطور (لیلہ)
- پروین بوبی بطور (ڈانسر)
- خالد سلیم موٹا بطور (شیخ صاحب)
- الطاف خان بطور (تاجو)
- نصر اللہ بٹ بطور
- حبیب مہمان بطور (ای جی صاحب)
- الیاس کشمیری بطور (ائے سی پی صاحب)
- شاہدہ مینی بطور (ڈانسر)
- الیاس انجم
- حنیف
- اقبال بخاری
- مقبول انور
- حیرت انگیز
پروڈکشن
[ترمیم]دادا استاد کی تشکیل لاہور پاکستان میں پنجابی فلموں کے مرکز لالی وڈ میں ہوئی، یہ فلم ایورنیوز میں تیار ہوئی۔ اس مووی کی اختلاط سازی کے لیے لندن فاموس ویڈیو پر تیار کی گی۔
ساونڈ ٹریک
[ترمیم]دادا استاد کی آواز گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، مہدی حسن، مہناز بیگم کی طرف سے تشکیل دے دی گئی تھی۔ یہ 2 مارچ 1984 کو سونی موسیقی لیبل کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔
سونگ ٹریک فہرست
- اک واری ہس کہ وکہھا
- اک منڈا میرے محلے دا
- آگے آگے چلو تہوڈے پچہے پچہے آوا گے
- مملہ گڑ بڑ اے
- کر کے پسند تیرا ساتھ نیں توڑا
- اک واری ہس کہ وکہھا (مہناز)
بیرونی روابط
[ترمیم]- دادا استاد ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر