مندرجات کا رخ کریں

روس میں وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روس میں وقت
  KALT کیلنن گراڈ وقت متناسق عالمی وقت+02:00 (ماسکو−1)
  MSK ماسکو وقت متناسق عالمی وقت+03:00 (ماسکو±0)
  SAMT سمارا وقت متناسق عالمی وقت+04:00 (ماسکو+1)
  YEKT یاکاٹرنبرگ وقت متناسق عالمی وقت+05:00 (ماسکو+2)
  OMST اومسک وقت متناسق عالمی وقت+06:00 (ماسکو+3)
  KRAT کریسنویارسک وقت متناسق عالمی وقت+07:00 (ماسکو+4)
  IRKT ارکتسک وقت متناسق عالمی وقت+08:00 (ماسکو+5)
  YAKT یاکتسک وقت متناسق عالمی وقت+09:00 (ماسکو+6)
  VLAT ولادیوستوک وقت متناسق عالمی وقت+10:00 (ماسکو+7)
  MAGT مگادان وقت متناسق عالمی وقت+11:00 (ماسکو+8)
  PETT کمچٹکا وقت متناسق عالمی وقت+12:00 (ماسکو+9)

روس میں نو منطقات وقت ہیں۔

فہرست منطقات

[ترمیم]
نام منطقۂ وقت دن کے اوقات اور مختصر نام یو ٹی سی آفسیٹ احاطہ علاقہ
کیلنن گراڈ وقت USZ1 UTC+03 کیلنن گراڈ اوبلاست (یورپ میں واقع)
ماسکو وقت MSK UTC+04 زیادہ تر یورپی روس
یاکاٹرنبرگ وقت YEKST UTC+06 باشکورتوستان، چیلیابنسک اوبلاست، خانتی-مانسی خود مختار آکرگ، کورگان اوبلاست، اورنبورگ اوبلاست، پیرم کرائی، سوردلوسک اوبلاست (جزوی طور پر یورپ میں)، تیومین اوبلاست اور یمالیا
اومسک وقت OMSST UTC+07 التائی کرائی، التائی جمہوریہ، نوووسیبرسک اوبلاست، کمروو اوبلاست، اومسک وقت اور تومسک اوبلاست
کریسنویارسک وقت KRAST UTC+08 خاکاسیا، کراسنویارسک کرائی اور تووا
ارکتسک وقت IRKST UTC+09 ارکتسک اوبلاست اور بوریاتیا
یاکتسک وقت YAKST UTC+10 آمور اوبلاست، مغربی سخا جمہوریہ اور زابایکالسکی کرائی
ولادیوستوک وقت VLAST UTC+11 یہودی خودمختار اوبلاست، خابارووسک کرائی، پریمورسکی کرائی، مرکزی سخا جمہوریہ اور سخالن اوبلاست
مگادان وقت MAGST UTC+12 مگادان اوبلاست، مشرقی سخا جمہوریہ، چوکوتکا اور کامچاٹکا کرائی

نگار خانہ

[ترمیم]