مندرجات کا رخ کریں

لدوویکو آریوستو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لدوویکو آریوستو
(اطالوی میں: Ludovico Ariosto ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1474ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رجیو امیلیا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 1533ء (59 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیرارا [5][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فیرارا یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [6][4][3]،  ڈراما نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طنز ،  شاعری ،  تمثیل کاری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت فیرارا یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ورجل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات[9]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

لدوویکو آریوستو (انگریزی: Ludovico Ariosto) (پیدائش: 8 ستمبر 1474ء - وفات: 6 جولائی 1533ء) اطالوی نشاۃ ثانیہ کے اہم ترین شاعر اور ڈراما نویس تھے۔وہ 8 ستمبر 1474ء کو رجیو امیلیا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد نکولو آریوستو قلعہ میں کماندار تھے۔ وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے اور دسویں نمبر پر تھے۔ کم عمری سے ہی ان کا رجحان شاعری کی جانب مائل تھا لیکن ان کے والد انھیں قانون کی تعلیم دلوانا چاہتے۔ پانچ برس قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھیں کلاسیکی شاعری پڑھنے کا موقع ملا۔ان کی مشہور رزمیہ نظم اورلاندو فوریوستو (romance epic Orlando Furioso) نشاۃ ثانیہ کے فنی رجحانات اور اخلاقی و رومانی اقدار کی بہترین آئینہ دار مانی جاتی ہے۔ 40 بندوں پر مشتمل یہ نظم پہلے 1516ء میں فیرارا سے شائع ہوئی اور پھر اس کا 48 بندوں پر مشتمل مکمل ورژن 8 ستمبر 1532ء میں شائع ہوا۔ [10] لدوویکو آریوستو 6 جولائی 1533ء کو فیرارا، ڈچی آف فیرارا (موجودہ اطالیہ) میں انتقال کر گئیں۔[11]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11889084c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/ludovico-ariosto_(Dizionario-Biografico)
  3. ^ ا ب پ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1264/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  4. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12880 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  5. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ариосто Лудовико
  6. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 13 فروری 2015 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500313522 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889084c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22951011
  9. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0034866/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
  10. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 6
  11. لدوویکو آریوستو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن