ماری، ترکمانستان
ملک | ترکمانستان |
---|---|
صوبہ | صوبہ ماری |
حکومت | |
• حاکم | Kakageldi Gurbanov |
آبادی (1989 مردم شماری)[1] | |
• کل | 92,290 |
منطقۂ وقت | UTC+5 |
ماری (Mary) ترکمانستان کے صوبہ ماری کا دارالحکومت ہے۔ کیرائت روایات کے مطابق مریم علیہا السلام یہاں دفن ہیں۔
جڑواں شہر[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Population census 1989, Demoscope Weekly, No. 359-360, 1–18 January 2009 (search for Туркменская ССР) (روسی میں)