مجدرہ
Appearance
مجدرہ | |
کھانے کا دور | مرکزی |
---|---|
اصلی وطن | عراق[1] |
علاقہ یا ریاست | مغربی ایشیا (سرزمین شام, عراق) |
بنیادی اجزائے ترکیبی | Rice or bulgur, lentils, onions |
مجدرہ (انگریزی: Mujaddara) (عربی: مجدّرة) یہ ایک ڈش ہے جس میں پکی ہوئی دال کے ساتھ دانے، عام طور پر چاول اور ابلے ہوئے پیاز سے گارنش کیا جاتا ہے۔ یہ سر زمین شام میں خاص طور پر مقبول ہے۔