مندرجات کا رخ کریں

موئن جو دڑو (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موئن جو دڑو
ہدایت کاراشوتوش گواریكر
پروڈیوسر
تحریرپریتی مامگین (مکالمے)
منظر نویساشوتوش گواریكر
کہانیاشوتوش گواریكر
ستارےریتیک روشن
پوجا ہیگڑے
موسیقیاے آر رحمان
سنیماگرافیسی کے مرالیدھرن
ایڈیٹرسندیپ فرانسز
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارڈزنی انڈیا
تاریخ نمائش
  • 12 اگست 2016ء (2016ء-08-12)
دورانیہ
150 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ100 کروڑ (امریکی $14 ملین)[2][3]
باکس آفساندازاً۔ 75.82 crore

موئن جو دڑو ایک بھارتی مہم جویانہ-رومانوی فلم ہے جسے اشوتوش گواریكر نے تحریر کیا اور ہدایات دی ہیں۔[4][5][6] فلم کو سدھارتھ رائے کپور اور سونیتا گواریکر نے پروڈیوس کیا ہے، جب کہ ریتیک روشن اور پوجا ہیگڑے نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔[7]

فلم 2016 برس قبل مسیح میں وادئ سندھ کی تہذیب کے ایک تاریخی شہر موئن جو دڑو سے متعلق ہے۔[8][9] یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو اپنے ہی دشمن کی بیٹی کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے۔ رومانوی داستان کے ذریعے موئن جو دڑو کی ثقافت اور قدیم تہذیب پیش کرنے کے لیے گواریکر کو اس فلم کی تیاری میں تین سال کا عرصہ لگا، جس میں انھوں نے آثار قدیمہ کے ان ماہرین کی مدد لی جن کی زندگی وادیِ سندھ کی تہذیب پر تحقیق کرتے ہوئے گذری ہے۔[10][11] فلم کی عکس بندی بھوج اور ممبئی میں کی گئی، جبکہ بعض مناظر جبل پور اور تھانے میں فلمائے گئے۔

فلم کی موسیقی اور گیتوں کا مجموعہ اے آر رحمان نے ترتیب دیا،[12] جبکہ گیتوں کے بول جاوید اختر نے لکھے۔[13] فلم، بھارت (جہاں کے فلم سازوں نے یہ فلم بنائی) اور پاکستان (جہاں اس قدیم شہر کے آثار پائے جاتے ہیں) کے یومِ آزادی کی مناسبت سے 12 اگست 2016ء کو دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی گی۔[14]

سنیماؤں میں عوام کے دیکھے جانے سے قبل ہی، فلم کو سوئٹزرلینڈ کے 69ویں لوکارنو کے بین الاقوامی فلم میلے کے لیے منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہو چکا ہے اور اسے لوکارنو ایوارڈ کی تقریب سے قبل 13 اگست 2016ء کو دکھایا جائے گا۔

اداکار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ashutosh Gowariker's Mohenjo Daro to have a run-time of 150 minutes"۔ Bollywood Hungama۔ 16 مئی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
  2. "When Hrithik Roshan made headlines"۔ Times of India۔ ص 19۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی، 2016 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)
  3. Sushmita Sen (23 ستمبر 2015)۔ "Hrithik Roshan's fee for 'Mohenjo Daro' is half of film's budget?"۔ International Business Times, India Edition۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-09
  4. "Ashutosh Gowariker: The tallest structure in Mohenjo Daro was two-storey high"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-17
  5. "the Indus Valley civilisation dates back to 8000 BC, making it one of the most ancient civilisations, Gowariker noted"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-17
  6. "Please suspend disbelief when watching 'Mohenjo Daro'، says director Ashutosh Gowariker"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-17
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 2016-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-29
  8. http://bollyspice.com/ashutosh-gowariker-hrithik-roshan-team-mohenjo-daro/
  9. "Ashutosh Gowariker's 'Mohenjo Daro' Falls Prey to Hindutva Horseplay"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-17
  10. Official trailer at https://www.youtube.com/watch?v=UPZ5FKEB02I
  11. Official dialogue promo at https://www.youtube.com/watch?v=5FNiUsYmG2s
  12. "Rahman to compose for Ashutosh Gowariker's Mohenjo Daro"۔ Mumbai Mirror۔ 27 ستمبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-13 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  13. "Javed Akhtar turns lyricist for Mohenjo-Daro"۔ Bollywood Hungama
  14. "Release Date Of Hrithik Roshan's Mohenjo Daro Announced"۔ Koimoi۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-15 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  15. ^ ا ب "Pooja Hegde paired opposite Hrithik Roshan in Mohenjo Daro"۔ Hindustan Times۔ 12 جولائی 2014۔ 2014-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-27 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  16. "Kabir Bedi to play villain in Hrithik Roshan starrer Mohenjo Daro"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 10 جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-10
  17. "Arunoday Singh turns villain"۔ ڈی این اے۔ 29 جنوری 2015۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-29
  18. "BJP wilfully ignored my potential: Nitish Bharadwaj". DNA India (امریکی انگریزی میں). 28 فروری 2016. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2016-03-14.
  19. "Hrithik Roshan's co-star Kishori Shahane in 'Lakhon Hain Yahan Dilwale' – The Times of India"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-10
  20. "Bollywood actor Manish Chaudhari shoots in Gujarat – The Times of India"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-10
  21. "Narendra Jha Bags Ashutosh Gowriker's Mohenjo Daro"۔ 2016-03-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28
  22. "Hrithik Roshan's co-star Casey Frank"۔ stuff.co.nz۔ 31 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-31
  23. "Diganta Hazarika Appearing in Hritik Roshan Starrer Film Mahenjo Daro"۔ 2015-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28
  24. "Diganta Hazarika in Hritik Roshan Starrer Film Mohenjo Daro"۔ 2016-05-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28

بیرونی روابط

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]