مندرجات کا رخ کریں

نیوزی لینڈ قلمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ قلمرو (Realm of New Zealand) وہ تمام علاقہ ہے جہاں ملکہ نیوزی لینڈ سربراہ ریاست ہے۔ نیوزی لینڈ ایک آزاد خود مختار ریاست ہے جس کہ تابع علاقہ جات اور آزادانہ طور پر وابستہ ریاستیں بھی ہیں۔ اس تمام علاقہ کو قلمرو (Realm) کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا سربراہ ایک شاہی حکمران ہوتا ہے۔ قلمرو میں نیوزی لینڈ، انٹارکٹکا میں راس انحصار، جزائر کک، نیووے اور ٹوکیلاؤ شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ قلمرو

[ترمیم]
علاقہ ملکہ کا نمائندہ سربراہ حکومت مقننہ دار الحکومت آبادی زمینی رقبہ
کلومیٹر2 مربع میل
 نیوزی لینڈ گورنر جنرل وزیر اعظم نیوزی لینڈ پارلیمنٹ (ایوان نمائندگان)[Note 1] ویلنگٹن 4,242,048 268,680 103,740
 جزائر کک ملکہ کا نمائندہ وزیر اعظم جزائر کک پارلیمینٹ آواریا 21,388 236 91
 نیووے ملکہ کا نمائندہ[Note 2] پریمیئر نیوے قانون ساز اسمبلی الوفی 1,145 260 100
 ٹوکیلاؤ ایڈمنسٹریٹر اولو ٹوکیلاؤ ٹوکیلاؤ پارلیمنٹ فکاؤفو 1,405 10 4
 راس انحصار گورنر[Note 2] چیف ایگزیکیٹو کوئی نہیں[Note 3] کوئی نہیں اسکاٹ بیس: 10–80
میک مرڈو سٹیشن: 200–1000 (موسمی)
450,000 170,000
نیوزی لینڈ قلمرو کا نقشہ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The current New Zealand Parliament is یک ایوانیت with its sole chamber House of Representatives.
  2. ^ ا ب The Governor General of New Zealand is also the Representative of the Queen of Niue and the Governor of the Ross Dependency, but they are separate posts.
  3. Legislation for the Ross Dependency is enacted by the New Zealand Parliament (House of Representatives) although actually, its powers are limited due to the انٹارکٹک معاہدہ نظام.

بیرونی روابط

[ترمیم]