ورجل
Appearance
ورجل | |
---|---|
ورجل کی عکاسی | |
پیدائش | پیوبلیس ورجلیس مارو 15 اکتوبر 70 قبل مسیح نزد مانتووا، سیزلپائن گال، رومی جمہوریہ |
وفات | 21 ستمبر، 19 ق م (عمر 50 سال) بیرندیسی، اطالیہ، رومی سلطنت |
پیشہ | شاعر |
قومیت | رومی |
اصناف | رزمیہ، دیہاتی شاعری، راعیانہ شاعری |
ادبی تحریک | آگسٹسی شاعری |
ورجل 15 اکتوبر 70 قبل مسیح کو پیدا ہوا۔ وہ روم سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اس کی لکھی ہوئی نظم اینیڈ (aeneid) قدیم روم کے زمانے سے لے کر آج تک ایک قومی رزمیہ (national epic) کا درجہ رکھتی ہے۔ اس نے یہ 29 قبل مسیح سے 19 قبل مسیح کے درمیان میں لکھی تھی۔ یہ اس کا بہترین کام اور مغربی ادب کی تاریخ کی سب سے اہم نظم ہے۔ رواج کے مطابق ورجل نے 19 قبل مسیح کو یونان کا سفر کیا تا کہ اینیڈ پر نظر ثانی کر سکے۔ یونان کے شہر میگارا کے پاس سے گزرتے ہوئے اسے بخار ہو گیا۔ بحری جہاز سے اٹلی جاتے ہوئے وہ مزید بیماری سے مزید کمزور ہو گیا۔ اور اطالیہ میں برینڈیسی کی بندرگا پر 21 ستمبر 19 قبل مسیح کو اس کا انتقال ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی اقتباس میں ورجل سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ورجل کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- منتخب کام
- ورجل کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ورجل انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ورجل کی تصنیفات
کتب خانہ وسائل برائے Virgil |
از Virgil |
---|
زمرہ جات:
- ویکی منصوبہ کتب خانے سانچے
- اے سی مع 18 عناصر
- قدیم روم کے رہنمائی خانہ جات
- ورجل
- 19 ق م کی وفیات
- 70 ق م کی پیدائشیں
- پہلی صدی ق م کی رومی شخصیات
- پہلی صدی ق م کے رومی شعرا
- پہلی صدی ق م کے مصنفین
- رزمیہ شاعر
- رومی دور کے شعرا
- صوبہ مانتووا کی شخصیات
- عہد زریں کے لاطینی مصنفین
- قدیم رومی مصنفین
- لاطینی زبان کے مصنفین
- مانتووا کی شخصیات
- ناصحانہ شعرا