وی آراے کرکٹ گراؤنڈ
Appearance
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | امستلوین | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | 52°19′10.00″N 4°50′56.61″E / 52.3194444°N 4.8490583°E | ||||
گنجائش | 4,500 | ||||
اینڈ نیم | |||||
سٹی اینڈ مولڈرز اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ایک روزہ | 26 مئی 1999: کینیا بمقابلہ جنوبی افریقا | ||||
آخری ایک روزہ | 3 اگست 2018: نیدرلینڈز بمقابلہ نیپال | ||||
پہلا ٹی20 | 30 جون 2015: نیدرلینڈز بمقابلہ نیپال | ||||
آخری ٹی20 | 5 اگست 2019: نیدرلینڈز بمقابلہ متحدہ عرب امارات | ||||
پہلا خواتین ایک روزہ | 26 جون 2002: نیدرلینڈز بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||
آخری خواتین ایک روزہ | 2 اگست 2007: نیدرلینڈز بمقابلہ جنوبی افریقا | ||||
پہلا خواتین ٹی20 | 7 جولائی 2018: بنگلادیش بمقابلہ سانچہ:Country data پی این جی | ||||
آخری خواتین ٹی20 | 14 جولائی 2018: تھائی لینڈ بمقابلہ یوگنڈا | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 3 ستمبر 2020 ماخذ: گراؤنڈ پوفائل گراؤنڈ پوفائل کرکٹ آرکیو |
وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ ایمسٹیلوین، ہالینڈ میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے، یہ وی آر اے ایمسٹرڈیم کا 1939ء سے ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔ [1]۔اس میں 4،500 شائقین کی گنجائش ہے اور ورلڈ کرکٹ لیگ، انٹرکنٹینینٹل کپ اور سی بی 40 ہالینڈ میں ملکی سطح کے کھیلوں کی باقاعدگی سے میزبانی کرتا ہے۔
یہ گراؤنڈ پہلی بار 1978ء میں بین الاقوامی کرکٹ کے لیے استعمال ہوا تھا جب نیدرلینڈ نے نیوزی لینڈ سے میچ کھیلا تھا۔ اس نے کئی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں (ون ڈے) کی میزبانی کی ہے جس میں 1999ء کرکٹ عالمی کپ کا ایک میچ اور بھارت، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 2004ء کے ویڈیوکن کپ بھی شامل ہے۔ یہ 1990ء کے آئی سی سی ٹرافی میں بھی استعمال ہوا تھا، جو انگلینڈ سے باہر کھیلا جانے والا پہلا آئی سی سی ٹرافی کا میچ تھا۔
سنچریوں کی فہرست
[ترمیم]ایک رووہ بین الاقوامی
[ترمیم]شمار۔ | اسکور | کھلاڑی | ٹیم | گیندیں | اننگیں۔ | مخالف ٹیم | تاریخ | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 157 | سنت جیاسوریہ | سری لنکا | 104 | 1 | نیدرلینڈز | 4 جولائی 2006 | جیت لیا [2] |
2 | 117 * | تلکارتنے دلشان | سری لنکا | 78 | 1 | نیدرلینڈز | 4 جولائی 2006 | جیت لیا |
3 | 110 | محمد شہزاد | افغانستان | 111 | 2 | نیدرلینڈز | 1 ستمبر 2009 | جیت لیا [3] |
4 | 150 * | جے پی ڈومنی | جنوبی افریقا | 122 | 1 | نیدرلینڈز | 31 مئی 2013 | جیت لیا [4] |
پانچ وکٹ لینے والوں کی فہرست
[ترمیم]ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]شمار۔ | گیند باز | تاریخ | ٹیم | مخالف ٹیم | اننگیں | اوور | رن | وکٹیں | اکانومی | بلے باز | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | لانس کلوسنر | مئی 26, 1999 | جنوبی افریقا | کینیا | 1 | 8.3 | 21 | 5 | 2.47 |
|
جیت لیا [5] |
بیرونی روابط
[ترمیم]- کرک انفو سے گراؤنڈ پروفائل
- [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vra.nl (Error: unknown archive URL) ایمسٹرڈم کی ویب گاہ سے
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "VRA Cricket Ground"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولائی 2018
- ↑ "1st ODI, Sri Lanka tour of Netherlands at Amstelveen, Jul 4 2006"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019
- ↑ "2nd ODI, Afghanistan tour of Netherlands at Amstelveen, Sep 1 2009"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019
- ↑ "Only ODI, Netherlands v جنوبی افریقا ODI Match at Amstelveen, مئی 31 2013"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019
- ↑ "20th Match, ICC World Cup at Amstelveen, مئی 26 1999"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019