مندرجات کا رخ کریں

پھولداری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ پسند نامی پودے کی ایک قسم، جس میں اس کی پھولداری ترتیب کا اظہار دیکھا جا سکتا ہے۔

پھولداری (inflorescence) سے مراد عام طور پر ایک پھولدار پودے پر نکلنے والے پھولوں کے خوشے کی ترتیب یا بالفاظ دیگر نظامِ گل کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے اسے پودے کا وہ مقام بھی کہا جاتا ہے کہ جہاں پر پھولوں کا خوشہ لگے، اسی لفظ سے ایک اور مراد کسی پودے پر پھول نکلنے کے وقت کی بھی لی جاتی ہے اور کسی پودے پر موجود تمام تر پھولوں پر بھی اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ عربی میں اسے زہرہ (پھول) کی مناسبت سے ازہرار کہتے ہیں اور فارسی میں گلداری یا گل آذین اور شگوفائی بھی کہا جاتا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]