مندرجات کا رخ کریں

گٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گٹ
کمانڈ لائن کا ایک سیشن جس میں ذخیرہ کی تخلیق، فائل کو شامل کرنے اور بعید باہم مربوط کے طریقہ کو دکھایا گیا ہے۔
حقیقی مصنفلینس ٹورویلڈس[1]
تیار کردہجونیو ہاماندو و دیگر[2]
ابتدائی اشاعت7 اپریل 2005؛ 19 سال قبل (2005-04-07)
مستحکم اشاعت2.26.2 / 20 اپریل 2020؛ 4 سال قبل (2020-04-20)[3]
پروگرامنگ زبانسی (پروگرامنگ زبان)، Shell، پرل، Tcl، پائیتھن (پروگرامنگ زبان)[4]
آپریٹنگ سسٹمPOSIX (لینکس، میک او ایس، سولیرس، AIXمائیکروسافٹ ونڈوز
دستیاب زبانیںانگریزی
صنفVersion control
اجازت نامہگنو عام عوامی اجازت نامہ،[5] گنو عام عوامی اجازت نامہ صغری،[6] و دیگر
ویب سائٹgit-scm.com

گٹ (انگریزی: Git) سافٹ ویئر ڈولپمینٹ کے دوران میں سورس کوڈ میں تبدیلیوں اور ترمیموں کو جانچنے کے لیے منقسم ورژن کنٹرول کا ایک نظام ہے۔[7] اسے اصلاً پروگرامرز کے مابین کمپیوٹر کوڈ کے تبادلے کے لیے تیار کیا گیا تھا مگر پھر اسے فائل میں ہونے والی تبدیلیوں کے حساب کتاب کے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا۔ اس کے اہداف میں رفتار[8]، ڈیٹا سالمیت[9] اور منقسم اور غیر خطی ورک فلو کا تعاون فراہم کرنا شامل ہے۔[10]

گٹ کو 2005ء میں لینس ٹورویلڈز (Linus Torvalds ) نے درحقیقت لینکس کرنل (linux kernel) کی ڈویلپمینٹ کے لیے بنایا تھا۔ اس کی تیاری میں دوسرے کرنل (kernel) ڈویلپر بھی شریک رہے۔[11] 2005ء سے اب تک جونیو ہاماندو ہی اس کی دیکھ بھال کے ذمہ دار ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Initial revision of "git"، the information manager from hell"۔ گٹ ہب۔ 8 اپریل 2005۔ 16 نومبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2015
  2. "Commit Graph"۔ گٹ ہب۔ 8 جون 2016ء۔ 20 جنوری 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015
  3. "Releases – git/git"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-21
  4. "Git Source Code Mirror"۔ 8 فروری 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2017
  5. "Git's GPL license at github.com"۔ گٹ ہب۔ 18 جنوری 2010۔ 11 اپریل 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2014
  6. "Git's LGPL license at github.com"۔ گٹ ہب۔ 20 مئی 2011۔ 11 اپریل 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2014
  7. Anthony Scopatz؛ Kathryn D. Huff (2015)۔ Effective Computation in Physics۔ O'Reilly Media, Inc.۔ ص 351۔ ISBN:978-1-4919-0159-5۔ 7 مئی 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016
  8. Torvalds، Linus (2005-04-07). "Re: Kernel SCM saga.۔". linux-kernel mailing list. https://marc.info/?l=linux-kernel&m=111288700902396.  "So I'm writing some scripts to try to track things a whole lot faster."
  9. Torvalds، Linus (2007-06-10). "Re: fatal: serious inflate inconsistency". git mailing list. https://marc.info/?l=git&m=118143549107708. 
  10. Linus Torvalds. (2007-05-03). Google tech talk: Linus Torvalds on git. Event occurs at 02:30. Archived from the original on 28 مئی 2007. https://web.archive.org/web/20070528041814/http://www.youtube.com/watch?v=4XpnKHJAok8۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-05-16. 
  11. "A Short History of Git"۔ Pro Git (2nd ایڈیشن)۔ Apress۔ 2014۔ 25 دسمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2015

بیرونی روابط

[ترمیم]